اہم خبریں

سرل المیڈا کے ہوائی سفر کو ڈھال بنانے کا انکشاف،کب اور کیسے اسلام آباد سے ملتان روانہ،راستے میں کتنی بار نوازشریف سے رابطہ ہوا؟خبر رساں ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:30
اسلام آباد( آن لائن)نواز شریف کا مبینہ طور پر ملک دشمن انٹرویو چلانے والے متنازعہ صحافی سرل المیڈا کے ہوائی سفر کو ڈھال بناتے ہوئے در اصل زمینی سفر کے ذریعے ملتان جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سفر سے قبل روٹ بھر میں ڈان کے صحافی سرل المیڈا اور سابق وزیراعظم کے مابین درجنوں بار ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا۔اطلاعات کے مطابق ایک پلاننگ کے تحت سرل المیڈا کے ہوائی سفر کی جھوٹی اطلاع عام کی گئی۔ حقیقت یہ ہے کہ سرل المیڈا نےجمعہ کی صبح8بجے اسلام آباد سے سفید ٹیوٹا کرولا جی ایل آئی نمبرAFD-997کے ذریعے ملتان کا سفر

(خبر جا ری ہے)

اور تقریباً اڑھائی بجے ملتان پہنچا۔ رمارا ہوٹل ملتان میں مختص قیام کے بعد سرل المیڈا ملتان کے ایک بزنس مین کی ملکیت ’’رومی ہاؤس‘‘ نامی رہائشگاہ پر گیا۔ جہاں سابق وزیراعظم دوپہر کے کھانے پر انٹرویو دینے کے لئے منتظر تھے۔ انٹرویو جلد ہی مکمل ہو گیا۔ سرل المیڈا نے جمعہ کی شب ملتان میں گزاری ۔

اسلام آباد( آن لائن)نواز شریف کا مبینہ طور پر ملک دشمن انٹرویو چلانے والے متنازعہ صحافی سرل المیڈا کے ہوائی سفر کو ڈھال بناتے ہوئے در اصل زمینی سفر کے ذریعے ملتان جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سفر سے قبل روٹ بھر میں ڈان کے صحافی سرل المیڈا اور سابق وزیراعظم کے مابین درجنوں بار ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا۔اطلاعات کے مطابق ایک پلاننگ کے تحت سرل المیڈا کے ہوائی سفر کی جھوٹی اطلاع عام کی گئی۔ حقیقت یہ ہے کہ سرل

المیڈا نےجمعہ کی صبح8بجے اسلام آباد سے سفید ٹیوٹا کرولا جی ایل آئی نمبرAFD-997کے ذریعے ملتان کا سفر شروع کیا اور تقریباً اڑھائی بجے ملتان پہنچا۔ رمارا ہوٹل ملتان میں مختص قیام کے بعد سرل المیڈا ملتان کے ایک بزنس مین کی ملکیت ’’رومی ہاؤس‘‘ نامی رہائشگاہ پر گیا۔ جہاں سابق وزیراعظم دوپہر کے کھانے پر انٹرویو دینے کے لئے منتظر تھے۔ انٹرویو جلد ہی مکمل ہو گیا۔ سرل المیڈا نے جمعہ کی شب ملتان میں گزاری ۔

موضوعات:

loading...