اہم خبریں

راؤانوار بیمار نہیں مکار ہے،اب اگرسابق ایس ایس پی ملیر کو ۔۔نقیب اللہ کے اہلخانہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:41
کراچی(سی پی پی)سابق ایس ایس پی ملیر را انوار کو عدالت میں پیش نہ کئے جانے پر نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ رائوانوار بیمار نہیں مکار ہے،اب اگرسابق ایس ایس پی ملیر کو ہتھکڑی میں نہیں لایا گیاتو پورا ملک بند کردیں گے۔نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رائو انوار تو بہادر افسر تھا اب وہ حیلے بہانے بنارہا ہے ،ہمیں اللہ کے بعد عدالتوں سے انصاف کی امید ہے،نقیب کے اہلخانہ کا کہناتھا کہ یہ سندھ گورنمنٹ کا بہادر بچہ بنارہا تویہ عمل انصاف کے خلاف ہوگاانہوں نے

(خبر جا ری ہے)

اب اگررائو کو ہتھکڑی میں نہیں لایا گیاتو پورا ملک بند کردیں گے۔واضح رہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار بدھ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جیل حکام نے میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ راؤانوار بیمار ہیں،اس لئے انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا ،عدالت نے چالان جمع نہ کرانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اوررائو انوار کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی(سی پی پی)سابق ایس ایس پی ملیر را انوار کو عدالت میں پیش نہ کئے جانے پر نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ رائوانوار بیمار نہیں مکار ہے،اب اگرسابق ایس ایس پی ملیر کو ہتھکڑی میں نہیں لایا گیاتو پورا ملک بند کردیں گے۔نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رائو انوار تو بہادر افسر تھا اب وہ حیلے بہانے بنارہا ہے ،ہمیں اللہ کے بعد عدالتوں سے انصاف کی امید ہے،نقیب کے اہلخانہ کا کہناتھا کہ یہ سندھ گورنمنٹ کا

بہادر بچہ بنارہا تویہ عمل انصاف کے خلاف ہوگاانہوں نے کہا کہ اب اگررائو کو ہتھکڑی میں نہیں لایا گیاتو پورا ملک بند کردیں گے۔واضح رہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار بدھ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جیل حکام نے میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ راؤانوار بیمار ہیں،اس لئے انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا ،عدالت نے چالان جمع نہ کرانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اوررائو انوار کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں