اہم خبریں

جو کرنا ہے کروں گا کسی کی پرواہ نہیں ،چیئرمین نیب نے دبنگ اعلان کردیا

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  13:17
لاہور(سی پی پی) چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا ہر عمل قانون کے مطابق ہوگا اور جو مجھے کرنا ہے کروں گا مجھے کسی کی پرواہ نہیں۔لاہور کے ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، اگر پاکستان نہیں تو ہم بھی نہیں۔انہوں نے کہا کہ معاشرے سے برائیوں کو ختم کرنا صرف چئیرمین نیب کا کام نہیں، معاشرے سے کرپشن کا خاتمہ کرنا ہم سب کا کام ہے، نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے جو ملک کو کرپشن سے

(خبر جا ری ہے)

ہے۔جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا کہ ہمیں چاہیے تمام ترجدوجہد پاکستان کیلئے کریں، ہمیں ملکی ترقی کی فکر ذاتی چیزوں سے بڑھ کر ہونی چاہیے، میں پوری طرح کوشاں ہوں کہ ملک کی خدمت کروں۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ جو مجھ کرنا ہے کروں گا، مجھے کسی کی پرواہ نہیں، ہر عمل قانون کے مطابق ہوگا، ہروہ شخص جوایمانداری سے کام کرتاہے نیب اس کی معاونت کیلئے حاضر ہے۔

لاہور(سی پی پی) چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا ہر عمل قانون کے مطابق ہوگا اور جو مجھے کرنا ہے کروں گا مجھے کسی کی پرواہ نہیں۔لاہور کے ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، اگر پاکستان نہیں تو ہم بھی نہیں۔انہوں نے کہا کہ معاشرے سے برائیوں کو ختم کرنا صرف چئیرمین نیب کا کام نہیں، معاشرے سے کرپشن کا خاتمہ کرنا ہم سب کا کام ہے،

نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے جو ملک کو کرپشن سے پاک کررہا ہے۔جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا کہ ہمیں چاہیے تمام ترجدوجہد پاکستان کیلئے کریں، ہمیں ملکی ترقی کی فکر ذاتی چیزوں سے بڑھ کر ہونی چاہیے، میں پوری طرح کوشاں ہوں کہ ملک کی خدمت کروں۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ جو مجھ کرنا ہے کروں گا، مجھے کسی کی پرواہ نہیں، ہر عمل قانون کے مطابق ہوگا، ہروہ شخص جوایمانداری سے کام کرتاہے نیب اس کی معاونت کیلئے حاضر ہے۔

موضوعات:

loading...