اہم خبریں

نقیب اللہ قتل کیس۔۔ چیف جسٹس نے رائو انوار کو خوشخبری سنا دی،آئی جی سندھ کو کیا کام کرنے کی ہدایت دیدی

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  13:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرپتہ چلا کہ کوئی رائو انوار کا سہولت کار ہے تو سخت کارروائی ہو گی، رائو انوار سپریم کورٹ میں پیش ہو جائیں تو بچ جائیں گے، کیا رائو انوار تنخواہ موصول کر رہے ہیں ، عدالت کا استفسار، بینک اکائونٹ میں تنخوا تو آرہی ہے تاہم وہ اکائونٹ سے نکلوا نہیں سکتے، سٹیٹ بینک حکام ،چیف جسٹس نے نجی ائیر لائن کے حکام کو رائو انوار کو بورڈنگ کارڈ جاری کرنے پر طلب کر لیا، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ان کیمرہ بریفنگ کی ہدایت، نقیب اللہ قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

(خبر جا ری ہے)

کے مطابق آج سپریم کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی،سماعت کے دوران آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ رائو انوار عدالت میں پیش ہو جائیں تو بچ جائیں گے ۔اگر پتہ چلا کہ کوئی رائو انوار کا سہولت کار ہے تو سخت کارروائی ہو گی۔ رائو انوار کی تنخواہ وصولی کے حوالے سے سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے کہ رائو انوار کی تنخواہ تو ان کے بینک اکائونٹ میں آرہی ہے تاہم وہ اپنی تنخواہ اکائونٹ سے نکلوا نہیں سکتے۔ چیف جسٹس نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کی ہدایت کی جبکہ نجی ائیر لائن کے حکام کو رائو انوار کو بورڈنگ کارڈ جاری کرنے پر طلب کر لیا ۔ سپریم کورٹ نے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے شہری نقیب اللہ قتل کیس کے روپوش ملزم پولیس افسر را ؤانوار کی گرفتاری کے لئے آئی جی سندھ کوپیر تک مزید مہلت دیدی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب محسود قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔اس دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ آئی جیصاحب !آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں ؟اس پر آئی جی سندھ نے کہا کہ نقیب اللہ قتل کیس کے سلسلے میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرپتہ چلا کہ کوئی رائو انوار کا سہولت کار ہے تو سخت کارروائی ہو گی، رائو انوار سپریم کورٹ میں پیش ہو جائیں تو بچ جائیں گے، کیا رائو انوار تنخواہ موصول کر رہے ہیں ، عدالت کا استفسار، بینک اکائونٹ میں تنخوا تو آرہی ہے تاہم وہ اکائونٹ سے نکلوا نہیں سکتے،

سٹیٹ بینک حکام ،چیف جسٹس نے نجی ائیر لائن کے حکام کو رائو انوار کو بورڈنگ کارڈ جاری کرنے پر طلب کر لیا، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ان کیمرہ بریفنگ کی ہدایت، نقیب اللہ قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی،سماعت کے دوران آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ رائو انوار عدالت میں پیش ہو جائیں تو بچ جائیں گے ۔اگر پتہ چلا کہ کوئی رائو انوار کا سہولت کار ہے تو سخت کارروائی ہو گی۔ رائو انوار کی تنخواہ وصولی کے حوالے سے سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے کہ رائو انوار کی تنخواہ تو ان کے بینک اکائونٹ میں آرہی ہے تاہم وہ اپنی تنخواہ اکائونٹ سے نکلوا نہیں سکتے۔ چیف جسٹس نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کی ہدایت کی جبکہ نجی ائیر لائن کے حکام کو رائو انوار کو بورڈنگ کارڈ جاری کرنے پر طلب کر لیا ۔ سپریم کورٹ نے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے شہری نقیب اللہ قتل کیس کے روپوش ملزم پولیس افسر را ؤانوار کی گرفتاری کے لئے آئی جی سندھ کوپیر تک مزید مہلت دیدی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب محسود قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔اس دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ آئی جیصاحب !آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں ؟اس پر آئی جی سندھ نے کہا کہ نقیب اللہ قتل کیس کے سلسلے میں

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں