اہم خبریں

وزیراعلیٰ سندھ سے کو رکمانڈر کراچی شاہد بیگ مرزا کی ملاقات

  بدھ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2016  |  12:29
کراچی(آن لائن)وزیرا علی سندھ مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ملاقات کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے وزیر اعلی ہا ؤس میں ملاقات کی جس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کی حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا جبکہ اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد تیز کرنے اور آئندہ اجلا س جلد بلانے پر بھی مشاوت ہوئی ۔ترجما ن وزیر اعلی ہاس کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران کراچی میں امن و امان کو مزید مستحکم

(خبر جا ری ہے)

پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ نے کور کمانڈر کو چارج سنبھالنے پر میارکباد بھی دی ۔ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی کے امن کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں اور کسی کو امن تباہ کرنے نہیں دیا جائے گا ۔ انکا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور ہم نے اداروں کے درمیان تعاون کو مستحکم کیا ہے ۔

کراچی(آن لائن)وزیرا علی سندھ مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ملاقات کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے وزیر اعلی ہا ؤس میں ملاقات کی جس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کی حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا جبکہ اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد تیز کرنے اور آئندہ اجلا س جلد بلانے پر بھی مشاوت ہوئی ۔ترجما ن وزیر اعلی ہاس کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران کراچی میں امن و امان کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ نے کور کمانڈر کو چارج سنبھالنے پر میارکباد بھی دی ۔ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی کے امن کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں اور کسی کو امن تباہ کرنے نہیں دیا جائے گا ۔ انکا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور ہم نے اداروں کے درمیان تعاون کو مستحکم کیا ہے ۔

موضوعات:

loading...