اہم خبریں

اہم خبریں

بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے تاہم نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلیٰ کا، وزیراطلاعات

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:11
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں ،پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائینگے ، ڈی چوک کے جلسے کا انتظام کریں ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ بھان متی ...

اپوزیشن نے ایم کیو ایم کے تمام مطالبات مان لئے، اعلان متوقع

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:09
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے اپوزیشن نے ایم کیو ایم کے تمام مطالبات مان لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم کے تمام مطالبات مان لئے ہیں۔ نجی ٹی وی ...

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کیلئے ساڑھے9ارب مانگ لئے

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:08
لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے ساڑھے9ارب روپے مانگ لئے ہیں ،بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے اخراجات کی مد میں ساڑھے 9ارب روپے کی خطیر ...

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادضابطہ کے مطابق قراردے دی

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:05
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے متحدہ اپوزیشن کی وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک کو ضابطہ کے مطابق قرار دیدیا ہے۔اسمبلی ذرائع کے مطابق تحریک اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہو گیا ہے، کسی بھی رکن کے دستخط مشکوک یا رول آف ...

خودکشی حرام ہے ورنہ بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:04
راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر غلا سرور خان نے کہا ہے کہ خود کشی حرام ہے ورنہ میرا تو بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔وفاقی وزیر غلام سرور خان نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ میری سوچ تو یہ ہے ...

آئندہ ہفتے میں اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائیگی، فواد چوہدری

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:03
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے میں اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائیگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمن کے 48 گھنٹے اور بلاول کے پانچ دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے لیکن ...

اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی، مراد سعید

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  22:02
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے ملک کا استحصال کیا، پاکستانی قوم ...

متحدہ عرب امارات اور مالدیپ نے پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا،پاکستان کو اقوامِ متحدہ میں بڑی شرمندگی کا سامنا، بھارت خوشی سے نہال

  جمعرات‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:49
اسلام آباد(اے این این)متحدہ عرب امارات اور مالدیپ نے پاکستان کی جانب سے اقوامِ متحدہ میں اسلاموفوبیا پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سفیروں کا ایک غیر رسمی گروپ تشکیل دینے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔اس حوالے سے ایک سینئر سفارتکار نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ...

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 100افراد جاں بحق

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  1:13
کراچی (این این آئی)لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 100افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان عبد الستار نے واقعے کی تصدیق ...

پاکستان میں کورونا کے پھیلاوَ کی رفتار دیگر ممالک سے مختلف اور کم ہونے کی وجہ کیا نکلی ؟  خوشخبری سنا دی 

  بدھ‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:40
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاوَ کی رفتار دیگر ممالک سے مختلف اور کم رہی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ اعدودوشمار کے مطابق کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام عوامل ...