اہم خبریں

زیرو پوائنٹ

اس وقت تک

  جمعہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2018  |  14:00

”آپ ہماری گلیاں دیکھیں ‘کیا یہاں کوئی انسان رہ سکتا ہے“ نوجوان کی آواز میں تپش تھی‘ میں نے سامنے دیکھا‘ گلی سیوریج کے پانی میں ڈوبی ہوئی تھی‘ تعفن بھی تھا‘ مکھیاں بھی تھیں اور مچھر بھی تھے ‘ گھروں کی چوکھٹوں تک گندہ پانی تھا‘ لوگ ...

یہ عہد کبھی ختم نہیں ہوگا

  جمعرات‬‮ 5 جولائی‬‮ 2018  |  10:56

میری مشتاق احمد یوسفی صاحب سے صرف ایک ملاقات ہوئی اور یہ ملاقات بھی فقط تین منٹ پر محیط تھی‘ وہ کراچی کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں مہمانوں کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے‘ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ وہاں بیٹھا تھا‘ یوسفی صاحب کھانے کے ...

مشکل ترین الیکشن

  منگل‬‮ 3 جولائی‬‮ 2018  |  11:15

ہم بائیکاٹ کی طرف آتے ہیں اگرمیاں نواز شریف اور آصف علی زرداری دونوں الیکشن کا بائیکاٹ کر دیتے ہیںتو کیا ہوگا؟ بائیکاٹ کے دو نتائج نکل سکتے ہیں‘ اول‘ الیکشن شروع میں دو تین ماہ کےلئے موخر ہو جائیں اور اگر دونوں پارٹیاں بائیکاٹ کے بعد احتجاج ...

شکوے سے پہلے شکر

  اتوار‬‮ 1 جولائی‬‮ 2018  |  10:18
”کیوں پھر تھک گئے“ ایک ٹھنڈی اور میٹھی آواز نے میری سماعت پر دستک دی‘ میں نے ہڑ بڑا کر آنکھیں کھولیں‘ وہ سرخ و سپید بوڑھا میری طرف دیکھ رہا تھا‘ اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سی مٹھاس‘ ایک انوکھا سا رچاؤ تھا۔ ”ہاں“ میں نے ٹھنڈا سانس ...

نواز شریف عمران خان کو وزیراعظم بنوا کر خود تماشہ دیکھنا چاہتے ہیں یہ ”سازش“ کامیاب ہو گئی تو ڈالر دو سو روپے سے اوپر ،بجلی‘ سٹاک ایکسچینج انڈسٹری اور سی پیک کا کیا بنے گا، جاوید چوہدری کے تہلکہ خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 29 جون‬‮ 2018  |  11:39

میری میاں نواز شریف کے ساتھ آخری تفصیلی ملاقات مارچ 2007ءمیں ہوئی‘ پاکستان میں جنرل پرویز مشرف کا لال مسجد اور سپریم کورٹ سے پھڈا شروع ہو چکا تھا‘ میاں نواز شریف لندن کی آکسفورڈ سٹریٹ کے پہلو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے دفتر میں بیٹھتے تھے‘ ...

اللہ کرے

  جمعہ‬‮ 29 جون‬‮ 2018  |  10:16
میری میاں نواز شریف کے ساتھ آخری تفصیلی ملاقات مارچ 2007ءمیں ہوئی‘ پاکستان میں جنرل پرویز مشرف کا لال مسجد اور سپریم کورٹ سے پھڈا شروع ہو چکا تھا‘ میاں نواز شریف لندن کی آکسفورڈ سٹریٹ کے پہلو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے دفتر میں بیٹھتے تھے‘ سینیٹر پرویز ...

ہم کب تک چاند تلاش کریں گے

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  10:41
ہم سب بچپن سے دیکھ رہے ہیں ملک میں جب بھی اذان کا وقت ہوتا ہے تو تمام مساجد کے لاؤڈ سپیکر ایک کے بعد ایک ”آن“ ہو جاتے ہیں اور دس‘ پندرہ‘ بیس منٹ تک اذانوں کا سلسلہ چلتا رہتا ہے‘ ایک مسجد کی اذان ختم ہوتی ہے تو ...

بیگم کلثوم نواز کچھ کہہ رہی ہیں

  جمعرات‬‮ 21 جون‬‮ 2018  |  10:20
میری بیگم کلثوم نواز صاحبہ سے کبھی براہ راست ملاقات نہیں ہوئی‘ مجھے بس انہیں تین مرتبہ چند فٹ کے فاصلے سے دیکھنے کا اتفاق ہوا‘ میں 1999ءمیں میاں نواز شریف کے ساتھ سنگا پور اور برونائی گیا تھا‘ بیگم صاحبہ‘ مریم نواز اور کیپٹن صفدر بھی وزیراعظم کے ساتھ ...

الفلاح سکالرشپس

  اتوار‬‮ 10 جون‬‮ 2018  |  0:40
لالہ موسیٰ کے قریب گجو گاﺅں سے تعلق رکھنے والے عمران خان نے میٹرک میںاے پلس نمبر تو لے لیے لیکن مالی دشواری کے باعث مزید تعلیم نا ممکن نظر آرہی تھی۔” الفلاح سکالرشپس “کوعمران کے حالات کا علم ہوا تو اس نے عمران کا ہاتھ تھام لیا‘اسے سویڈش انسٹی ...

تبت سے

  اتوار‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2018  |  18:31

پہلا تاثر شدید سردرد‘ گلے میں تکلیف اور سانس میں دشواری تھا‘ ہم لوگ جوں ہی لہاسا کے ریلوے سٹیشن پراترے‘ ہمیں یوں محسوس ہواجیسے کسی نے ہمارا گلہ دبوچ لیا ہو‘ ہم نے سوچا ہم دنیا کے بلند ترین مقام پر آ گئے ہیں‘ کیا ہم یہاں ...