
’’کرونا کے خاتمے کے لیے 14 مئی کو یومِ دعا اور روزہ ‘‘ بین المذاہب گروپ نے رمضان کے مہینے میں روزے رکھنے کا اعلان کر دیا ، پوپ فرانسس نے اعلامیہ جاری کر دیا
جمعہ
8
مئی
2020
| 13:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ہفتہ وار خطاب میں کورونا متاثرین اور اس کے خلاف جنگ کرنے والوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی ویکسین بنانے کے لیے شفاف اور غیر جانبدار مشترکہ عالمی تعاون کی ضرورت ...