اہم خبریں

انٹرنیشنل

یمن شہر الحدیدہ میں اتحادی فورسز کی کارروائی ، حوثی کمانڈر ہلاک

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  15:37
صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)حوثی باغیوں اور یمنی فوج کے درمیان الدریھمی کے وسطی علاقے میں گذشتہ دو دنوں سے جاری لڑائی میں الحدیدہ کے ویسٹ کوسٹ محاذ کا سرکردہ حوثی کمانڈر مارا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق فوجی ذرائع نے بتایا کہ حوثی کمانڈر منصور السودی المعروف ابو حمید الدریھمی کے علاقے ...

آبنائے ہرمز میں ایران کی بحری مشقیں امریکا کیلئے پیغام تھیں،جنرل جوزف

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  15:34
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی بڑی بحری مشقیں دراصل امریکا کے لیے ایک پیغام تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل فوٹیل نے واضح ...

گرے لسٹ سے نکلنے میں پاکستان کومدد دینے پر تیار ہیں،یورپی یونین

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  15:33
برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ژاں فرانسوا کوتاں نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان میں جمہوری استحکام، معاشی خوشحالی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد پر تیار ہے۔جرمن ریڈیوکو دیئے گئے ایک انٹرویومیں یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ژاں فرانسوا کوتاں نے ...

’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  13:24
نئی دہلی (سی پی پی )تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ اگر نہرو کی جگہ ’’قائد اعظم محمد علی جناح ‘‘کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا۔ بھارت میں گواانسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کی تقریب میں طلبا سے سے خطاب کرتے ہوئے ...

15 دن نوکری،12لاکھ تنخواہ،کھانا اور سفر بھی بالکل مفت لیکن۔۔۔!!! انتہائی دلچسپ نوکری کا شاندار موقع۔۔اشتہار دیدیا گیا ،اپلائی کرنے کی آخری تاریخ کیا ہے؟پڑھئے تفصیلات

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  13:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پورے ملک میں سفر کرکے باربی کیو کھائیں یا چکھیں،توقعات پر پورا اترنے والےکو صرف 15 دن کیلئے 12 لاکھ پاکستانی روپے کے برابر تنخواہ دی جائیگی۔معروف امریکی کمپنی نے دلچسپ ملازمت کا اعلان کردیا ۔امریکی جریدے یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق امریکہ کی مشہور کمپنی رونلڈ ...

وہ مجھے اپنے بیٹوں میں سب سے پیارا تھا لیکن وہ راستہ بھٹک گیا اسامہ بن لادن کا برین واش کر کے اسے جہادی بنانیوالا کون تھا؟ القاعدہ لیڈر کی والدہ عالیہ غنیم نے خاموشی توڑتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کر دئیے

  جمعہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2018  |  14:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے ہاتھوں قتل ہونیوالے القاعدہ لیڈر اسامہ بن لادن کی والدہ منظر عام پر آگئیں، 17سال بعد خاموشی توڑتے ہوئے سنسنی خیز انکشاف کر دئیے۔غیر ملکی جریدے گارڈین کے نمائندے سے خصوصی نشست میں عالیہ غنیم کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن انہیں اپنے بیٹوں ...

وہ مجھے اپنے بیٹوں میں سب سے پیارا تھا لیکن وہ راستہ بھٹک گیا اسامہ بن لادن کا برین واش کر کے اسے جہادی بنانیوالا کون تھا؟ القاعدہ لیڈر کی والدہ عالیہ غنیم نے خاموشی توڑتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کر دئیے

  جمعہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2018  |  14:54
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے ہاتھوں قتل ہونیوالے القاعدہ لیڈر اسامہ بن لادن کی والدہ منظر عام پر آگئیں، 17سال بعد خاموشی توڑتے ہوئے سنسنی خیز انکشاف کر دئیے۔غیر ملکی جریدے گارڈین کے نمائندے سے خصوصی نشست میں عالیہ غنیم کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن انہیں اپنے بیٹوں ...

طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

  منگل‬‮ 31 جولائی‬‮ 2018  |  14:33
مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غلاف کعبہ فیکٹری کے اہلکار وں نے حج موسم شروع ہوجانے پر غلاف مطاف کے صحن سے3 میٹر اوپر کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 11 میٹر حسب سابق رکھا گیا ہے۔یہ کام ہر سال حج موسم میں انجام دیا جاتا ہے تاکہ طواف کرنے والوں کو کسی طرح ...

پاکستان اور امریکہ کے مابین باہمی تعلقات کشید ہ ہونے کے بعد امریکہ نے بھارت کے ساتھ ملکر ایسے کام کا فیصلہ کرلیا جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  0:02
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے مابین باہمی تعلقات کشید ہ ہونے کے بعد امریکہ نے بھارت کے ساتھ روابط چڑھانا شروع کردیں۔ بھارت اور امریکہ کے مابین پہلی ملٹری ڈرل روں سال کے آخرمیں بھارت میں منعقد ہوگی۔ دونوں ممالک کے معاملات ستمبر میں 2پلس 2ڈائیلاگ کے ...

سعودی عرب میں غیرملکیوں پربڑی پابندی عائد کردی، خلاف ورزی پر 5 ہزار ریال جرمانہ عائد ہوگا،تفصیلات جاری

  اتوار‬‮ 15 جولائی‬‮ 2018  |  22:52
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ،خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو 5 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی جنرل ٹرانسپورٹ کمیٹی نے غیر سعودی افراد کے ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی عائد ...