اہم خبریں

انٹرنیشنل

جنگجو تنظیم داعش نے یرغمال امریکی خاتون کو قتل کردیا

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  1:04

واشنگٹن - امریکا نے جنگجو تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال امریکی خاتون کے قتل کی تصدیق کردی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نےجنگجو تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال خاتون شہری کائلا موئیلر کے قتل کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے ایک ...

امریکا اور اتحادی ممالک کا داعش کے خلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  1:02

زمینی آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا،عراق اور اردن کی فورسز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی،جنرل جون ایلن واشنگٹن - امریکہ اور اتحادی ممالک نے شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کیخلاف زمین کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، داعش کیخلاف جلد زمینی کارروائی شروع ہو گی ۔ غیرملکی ...

کابل،صوبہ ہلمند میں ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 4افراد ہلاک

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  1:00

ملا عبدالروف افغانستان میں داعش کیلئے جنگجو بھرتی کرتا تھا، افغان طلبان داعش کیلئے کام کرنے پر اس کے مخالف تھے کابل - افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکہ ڈورن طیاروں کاحملہ ، داعش کمانڈر ملاعبدالروف سمیت 4دہشتگردی ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے افغانستان ...

پاکستان کے جوہری ہتھیاروں اور میزائلوں کی صلاحیت کو محدود رکھنے کاعالمی منصوبہ

  جمعہ‬‮ 16 جنوری‬‮ 2015  |  13:14
واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) ایک سینیئر امریکی عہدیدار نے امریکی کانگریس کو بتایا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے محدود جوہری ہتھیاروں پر با معنی بات چیت کی ہے اور پاکستان اس حوالے سے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے. تاہم پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ...

امریکہ اور برطانیہ نے ویزا پالیسی میں انتہائی اہم تبدیلی کردی

  جمعرات‬‮ 15 جنوری‬‮ 2015  |  15:12
واشنگٹن /لندن (نیوز ڈیسک ) امریکہ اور برطانیہ نے ویزا پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ویزا کے اجرا سے قبل درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکہ نے اپنی ویزا پالیسیوں کو مزید سخت کرنے اور ویزے کے خواہشمند افراد کی جانچ پڑتال کرنے کا ...