اہم خبریں

انٹرنیشنل

داعش کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کی بارش

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:10

بغداد - شام اور عراق کے کئی علاقوں پر قابض جہادی تنظیم داعش کیلئے ’’آسمان ‘‘سے جدید ترین ہتھیاروں کی بارش کی خبریں سامنے آئی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں جدید ہتھیار نامعلوم طیارے کے ذریعے گرائے گئے رپورٹس میں عراق کے ایک مقامی ...

سعودی افرادی قوت میں خواتین کا 13 فیصد حصہ

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:06

دمّام: سعودی عرب کے مرکزی محکمہ شماریات و اطلاعات کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق گریجویشن کرنے والے سعودی نوجوانوں میں خواتین کی 51 فیصد تعداد ہونے کے باوجود سعودی خواتین صرف 13 فیصد نجی اور سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔ العربیہ ...

‘اسامہ کی رہائشگاہ شاید پاکستانیوں سے امریکا کو پتا چلی’

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:04

دوہا - انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے پاکستان نے اسی برس اسامہ بن لادن کو پناہ دی ہو جب 2011 میں امریکا نے ایبٹ آباد میں آپریشن کیا تھا۔ اسد درانی کے ...

یورپ میں پہلے فلسطینی سفارتخانے کا قیام

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:00

اسٹاک ہوم - سوئیڈن کی جانب سے فلسطین کو خودمختار ریاست تسلیم کئے جانے کے بعد فلسطین نے مغربی یورپ میں اپنے پہلے سفاتخارنے کا افتتاح کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اپنے سفارتخانے کا باقاعدہ ...

داعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے‘ بشار الاسد

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:58

امریکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر دنیا بھر میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے‘ انٹرویو دمشق - شام کے صدر بشار الاسد نے داعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکی اتہاد کا حصہ بننے کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ...

عام آدمی پارٹی کی جیت، پارٹی دفتر کے باہر بھرپور جشن

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:55

کانگریس کا بدترین شکست پر احتجاج مودی سرکار نے شکست کو تسلیم کرلیا، دہلی انتخابات میں اپنے پارٹی نشان کی طرح عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیر دی جوں جوں نتائج سامنے آتے آگئے کارکنوں کا جوش وخروش بڑھتا گیا، بڑی تعداد میں کارکنا ن دفتر کے باہر جمع ...

امریکی ڈرون حملہ، داعش سے وابستہ افغان کمانڈر ہلاک

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:50

کابل - افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دولت اسلامی عراق وشام (داعش) سے مبینہ طور پر وابستہ ایک سرکردہ کمانڈر سمیت چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ ہلمند کے پولیس سربراہ نبی جان ملّاخیل نے بتایا ہے کہ سینیر ...

جھاڑو پھرنے کے بعد! مودی نے کردیا اعلان

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:50

نئی دہلی - بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اور ملک میں برسرِاقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ ابتدائی نتائج کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے فون کر کے ...

پاکستان میں انتہا پسندی کے لئے سعودی فنڈنگ کی تردید

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:45

اسلام آباد - سعودی عرب نے پاکستان میں دینی مدارس کو عطیات کے ذریعے شدت پسندی کو فروغ دینے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں موجود کچھ عناصر اس حوالے سے غلط پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے ...

اردن اسلام کے ہائی جیکروں سے نبرد آزما ہے: ملکہ رانیا

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:40

دبئی۔ - اردن کی ملکہ رانیا نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلام کو ہائی جیک کرنے والوں سے نبرد آزما ہے۔ان کا اشارہ عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو داعش کے خلاف فضائی مہم کی جانب ہے۔ انھوں نے یہ بات دبئی میں یو اے ...