اہم خبریں

انٹرنیشنل

پاکستان میں انتہا پسندی کے لئے سعودی فنڈنگ کی تردید

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:45

اسلام آباد - سعودی عرب نے پاکستان میں دینی مدارس کو عطیات کے ذریعے شدت پسندی کو فروغ دینے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں موجود کچھ عناصر اس حوالے سے غلط پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے ...

اردن اسلام کے ہائی جیکروں سے نبرد آزما ہے: ملکہ رانیا

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:40

دبئی۔ - اردن کی ملکہ رانیا نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلام کو ہائی جیک کرنے والوں سے نبرد آزما ہے۔ان کا اشارہ عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو داعش کے خلاف فضائی مہم کی جانب ہے۔ انھوں نے یہ بات دبئی میں یو اے ...

مسجدالحرام کے نوادرات کی بلیک میں فروخت کا انکشاف

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:35

جدّہ - حرمین الشریفین کے امور کے نگران ادارے نے ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے کہ مسجد الحرام کی توسیع کے دوران ملنے والے نوادرات کو بلیک مارکیٹ میں ہزاروں ریال کے بدلے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ یہ بیان مقامی میڈیا میں کیے جانے والے اس انکشاف کے ...

ایماندار پاکستانی کا دبئی میں انتہائی قابل تحسین اقدام،قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:30

دبئی - متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی شہری نے ایسی غیر معمولی ایمانداری اور بلند کرداری کا مظاہرہ کیا ہے کہ دبئی پولیس کے حکام بھی کہہ اٹھے ہے کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ ان کے ملک میں بلند کردار والے ایماندار پاکستانی کام کرتے ...

متحدہ عرب امارات جانے کےفیس میں اضافہ کر دیا گیا

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:25

دبئی سٹی - دبئی کے نیچرالائزیشن اینڈ ریزیڈنسی ڈیپارٹمنٹ نے کوئی بھی نئی ویزا فائل کھولنے کے لئے مطلوبہ فیس میں 220درہم (تقریباً 6000پاکستانی روپے) کا اضافہ کردیا ہے جو کہ متحدہ امارات کی تمام ریاستوں میں نافذ العمل ہوگا۔ مزید پڑھیں:سعودی بادشاہ کا عدل، یمنی کو سچا، شہری ...

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے انتہائی ضروری معلومات

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:20

ریاض - سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ رجسٹریشن نہ کروانے والے تمام غیر ملکیوں کے لئے اقامہ سے متعلق تمام خدمات منقطع کردی گئی ہیں اور جب تک ان کی فنگر پرنٹ رجسٹریشن نہیں ہوتی ہے انہیں یہ خدمات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ مزیدپڑھیں:سعودی ...

بھارت کا پاکستان سے ملحقہ سرحد پر بلٹ پروف شیشے کی دیواریں بنانے کا فیصلہ

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:15

نئی دلی - بھارت اٹاری کے مقام پر بلٹ پروف گیٹ لگائے گا۔ بھارت نے یہ فیصلہ واہگہ بارڈر پر خودکش حملے کے تناظر میں کیا ہے۔ بھارت بلٹ پروف شیشے کی دیواریں اٹاری کے ساتھ ساتھ حسین آباد، فیروز پور اور سٹرقی کی بین الاقوامی سرحدی چوکیوں پر ...

افغان طالبان کو حکومت میں دلچسپی نہیں رہی ‘اقوام متحدہ

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:10
نیویارک - اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغان طالبان کو حکومت میں دلچسپی نہیں رہی 145انھوں نے منشیات فروشی 145 بھتے اور اغوا برائے تاوان پر انحصار بڑھادیا ہے 145ماہانہ لاکھوں ڈالر کمارہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ...

مدینہ میں حادثہ، 2 چچا زاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:05

جدہ - سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ سے بریدہ جاتے ہوئے کار حادثے کا شکار 2چچازاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔سعودی عرب بریدہ شہر میں مقیم مریدکے محلہ اقبال پارک کا رہائشی روٴف اعظم ولد محمد یوسف اسکاچچا زاد کاشف، عرفان، احسان علی اور ...

تعلیم کےحصول میں کوشاں لڑکیوں کو ‘خطرات’ کا سامنا: اقوام متحدہ

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  12:00

جینیوا - اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ نائیجریا میں بوکو حرام کی جانب سے 300 طالبات کے اغواء اور پاکستان میں نوجوان طالبہ ملالہ یوسفزئی پر طالبان کے حملے جیسے واقعات خواتین کی تعلیم حاصل کرنے کی کوششوں کی وجہ سے رونما ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ...