اہم خبریں

انٹرنیشنل

طالبان کےساتھ امن مذاکرات جلد ہونگے ، افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  10:10
کابل (نیوز ڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہاہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات جلد ہونگے تاہم 13 سال کی کامیابیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،امن مذاکرات صرف افغانستان کی بہتری کیلئے کئے جا رہے ہیں ۔امریکہ نے بھی افغان امن عمل پر لچک کا مظاہر ہ کیا ...

انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے مذہبی تعلیم کو تبدیل کیا جائے، امامِ اعظم الازہر

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  10:03
مکہ(نیوز ٹو ڈیسک) عالمِ اسلام میں سب سے زیادہ قابل احترام مذہبی تعلیمی ادارے الازہر کے سربراہ امامِ اعظم احمد الطیبنے مسلم ملکوں میں دی جانے والی تعلیمی اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مذہبی شدت پسندی کے پھیلاو¿ کو اس کوشش سے مدد ملے گی، مسلم ممالک میں ...

تر کی نے چین سے میزائل خریدنے فیصلہ کر لیا

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  9:45
انقرہ(نیوزڈیسک ) تر کی نے چین سے زمین سے فضاتک مارنے کر نے والا لونگ رینج میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تر کی کے سابق انٹیلی جنس یونٹ کے چیف نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ترکی کو امر یکا اوردیگر یورپی ملکوں کے مقابلے میں چین ...

صومالی تنظیم الشباب کی امریکا، برطانیہ، کینیڈا پر حملوں کی دھمکی

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  9:35
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے صومالی تنظیم الشباب کی جانب سے امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے بازاروں پر حملوں کی دھمکی کے بعد عوام سے خبردار رہنے کی اپیل کردی۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری جے جانسن نے لوگوں سے کہا ہے ...

ہر سطح پر دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی کی جائے،شاہ سلمان کا پیغام

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  9:03
مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ ہر سطح پر دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی کی جائے، امت مسلمہ ،مبلغین،والیان ریاست،قلمکار اور ارباب ابلاغ سب مشترکہ طور پر دہشت گردانہ سرگرمیوں کی مزاحمت کریں ، دہشتگردوںکی مجرمانہ سرگرمیوں کی پوری طرح ناکہ بندی کریں ...

تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،نیتن یاہو

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:59
مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ ایران گولان کی پہاڑیوں میں صیہونی ریاست کیخلاف نیا محاذ کھولنا چاہتاہے،تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا۔عالمی میڈیاکے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ امریکی کانگریس دنیا کے ...

دہشت گردی کےمقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردارادا کریں، سعودی مفتی اعظم

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  6:57
جدہ: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنا اسلامی فریضہ ہے اور اس لعنت کا مقابلہ کرنے کے لیے میڈیا اور تعلیمی اداروں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار گفتگو میں انھوں ...

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  18:48
انقرہ: ترکی کے سیکڑوں فوجی اور بکتر بند گاڑیاں سلطنتِ عثمانیہ کے شاہ کے مزار کی حفاظت کے لیے شام میں داخل ہوگئی ہیں۔ ترکی کےسرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم داؤد اوغلو کا کہنا تھا کہ شام میں خلافت عثمانیہ کے شاہ سلیمان کے مزار کی حفاظت کے لئے ترک ...

مودی کے دورہ ارون چل پر چین سخت ناراض،بھارتی سفیر کی طلبی

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  18:30
بیجنگ۔۔۔چین کے دفترِ خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ارون چل پردیش کا دورہ کرنے پر بیجنگ میں بھارت کے سفیر کو طلب کر کے اس دورے کی مذمت کی ہے۔چین اور بھارت کے درمیان ارون چل پردیش کے سرحدی علاقے پر تنازع چل رہا ہے۔چین کا دعویٰ ...

طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر تیار ہو گئے

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  18:07
کابل۔۔۔۔افغانستان میں طالبان کے قریبی ذرائع نے بی بی سی پشتو کو بتایا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت نے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی منظوری دے دی ہے۔کچھ عرصہ قبل پاکستانی ’حکام‘ نے افغان طالبان سے رابطے کیے اور انھیں مشورہ دیا کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ ...