اہم خبریں

انٹرنیشنل

مدینہ میں حادثہ میں 2 چچا زاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:01

مدینہ منورہ سے بریدہ جاتے ہوئے کار حادثے کا شکار 2چچازاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

سعودی عرب بریدہ شہر میں مقیم مریدکے محلہ اقبال پارک کا رہائشی رؤف اعظم ولد محمد یوسف اسکاچچا زاد کاشف، عرفان، احسان علی اور فیاض احمد ...

مقبوضہ کشمیر میں ہندو پجاری کی آخری رسومات مسلمان ہمسایوں نے ادا کردیں

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:00

مقبوضہ کشمیرمیں ایک پنڈت پجاری رتن لال رازدان سرینگر میں چل بسا تو مسلمان ہمسایوں نے پنڈتوں کے ساتھ مل کر اس کی آخری رسومات ادا کیں اور ان کے اہلخانہ کی ڈھارس بندھائی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1990میں جب پنڈتوں کو اس وقت کے گورنر ...

امریکا نے داعش کے ہاتھوں یرغمال خاتون شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:00

 امریکی حکومت نے جنگجو تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال خاتون شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نےجنگجو تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال خاتون شہری کائلا موئیلر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے ...

امریکا نے یمن میں امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث اپنا سفارتخانہ بند کردیا

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:59

 یمن میں امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث امریکا نے اپنا سفارتخانہ بند کردیا۔

واشنگٹن میں امریکی محکمہٴ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ یمن کی بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورت حال کے پیش نظر ملک کے ...

داعش میں شامل ہونیوالے جرمن گلوکار ڈینس دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:58

 امریکا نے داعش میں شمولیت پرمشہور جرمن گلوکار ڈینس کسپرٹ (Denis Cuspert)کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔

غیرملکی میڈیاکے مطابق کسپرٹ پر الزام ہے کہ اس نے داعش کی صفوں میں 2012ء میں بطور جنگجو شمولیت اختیار کی۔ 39 سالہ ڈینس کو ...

ملائشین عدالت کا ہم جنس پرستی کے الزام میں انور ابراہیم کی سزا برقرار رکھنے کا حکم

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:57

ملائیشین عدالت نے ملک کے اہم سیاسی رہنما اور اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم کی اپنے ملازم کے ساتھ جنسی زیادتی کےالزام میں سزا کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں 5 سال کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

ملائشیا کے قائد حزب اختلاف انور ابراہیم کے مقدمے میں ...

نئی دلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کامیاب، بی جے پی کو بدترین شکست

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:56

بھارتی دارالحکومت کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے کلین سوئپ کرلیا ہے جبکہ بی جے پی اور کانگریس کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی کے ریاستی انتخابات کے ابتدائی غیر سرکاری نتائج کے تحت اسمبلی کی 70 ...

یورپ میں سوئیڈن فلسطین کا سفارت خانہ کھولنے والا پہلا ملک بن گیا

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:56

سوئیڈن کی جانب سے خودمختار ریاست تسلیم کئے جانے کے بعد فلسطین نے مغربی یورپ میں اپنے پہلے سفارت خانے کا افتتاح کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اپنے سفارت خانے کا ...

کشتی کے ذریعے آنے والے پاکستانی کو ویزا جاری کیا جائے‘آسٹریلوی ہائیکورٹ کا حکومت کو حکم

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:55

اس پاکستانی مہاجر کو ویزا جاری کرنا قومی سلامتی کے خلاف ہو گا،آسٹریلوی حکومت کا موقف

 کینبر - آسٹریلیا کی ہائی کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ 2012 میں کشتی کے ذریعے آنے والے ایک پاکستانی مہاجر کو ویزا جاری کرے۔آسٹریلوی حکومت کا ...

ہندوستانی کشمیر: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پائلٹس ہلاک

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  12:50

نئی دہلی - ایک ہندوستانی فوجی ہیلی کاپٹر بدھ کے روز ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر سری نگر سے 65 کلو میٹر دور ضلع بندی پور میں حادثے ...