اہم خبریں

انٹرنیشنل

داعش نے نمرود کے کھنڈرات کو تباہ کرنا شروع کردیا

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  16:44

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) عراق میں داعش نے تاریخی شہر نمرود کے کھنڈرات کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے، اقوام متحدہ نے اسے جنگ جرم قرار دیا ہے۔ دریائے دجلہ کے کنارے بسے شہر نمرود کے کھنڈرات کا شمار عراق کے اہم ترین آثارِ قدیمہ میں ...

ارجنٹینا میں سیلاب سے 12 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  15:16

بیونس آئرس( نیوز ڈیسک) ارجنٹائن میں بارشوں اور سیلاب کے باعث بارہ افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سول دفاعی ادارے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث شمالی کورڈیا ...

مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  13:11
نیویارک.........سرخ سیارے مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد ملے ہیں ۔ یہ سمندر سیارے کے 20 فیصد حصے پر پھیلا ہوا تھا ۔ جبکہ سیارے پر کبھی مختلف موسم بھی ہوا کرتے تھے ۔امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے ...

برطانوی لڑکیاں:پولیس نے طالبات سے متعلق براہ راست معلومات نہیں دیں

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  13:02

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) برطانیہ سے مبینہ طور پر شام پہنچنے والی تین برطانوی لڑکیوں کے اہلِ خانہ نے برطانوی پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے لڑکیوں کے لاپتہ ہونے سے قبل ’اہم معلومات‘ ان تک براہ راست نہیں پہنچائی تھیں۔ لڑکیوں کے ...

ٹوئٹر پر دولتِ اسلامیہ کے کم از کم 46 ہزار حمایتی اکاؤنٹ

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  13:00

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک حالیہ امریکی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے حامی اکاؤنٹس کی تعداد کم ازکم 46 ہزار ہے۔ امریکی تھنک ٹینک بروکنگ انسٹی ٹیوٹ کی معاونت سے دولتِ اسلامیہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی تعداد ...

شام میں ہلاک ہونے والے 16ایرانی ، افغان جنگجوؤں کی تدفین ہلاک ہونے والوں میں پاسداران انقلاب کا کرنل بھی شامل

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  11:25

تہران(نیوزڈیسک) ایران کے خبر رساں اداروں نے اطلاع دی ہے کہ شام میں باغیوں کے ساتھ لڑائی میں 16ایرانی ہلاک ہو گئے ہیں جنہیں ایران میں مختلف شہروں میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی میڈیا کی جانب سے جا ری خبر میں ...

سعودیہ پاکستان سے سیکیورٹی تعاون کی یقین دہانی چاہتا ہے، برطانوی اخبار

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  11:11
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور نئے سعودی فرماں رواں سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سعودی عرب پاکستان سے سیکیورٹی تعاون کی یقین دہانی چاہتا ہے۔برطانوی اخبار فا ئننشل ٹائمز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف ...

بنگلہ دیش میں جنوبی کورین سفارتکار سونا اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  11:02

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں جنوبی کوریا کا سفارتکار27 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔کسٹم حکام نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ بنگلہ دیش میں جنوبی کوریا کے سفارت خانے کا فرسٹ سیکریٹری جمعے کی شب سنگاپور ایئر لائن کے ذریعے ڈھاکا ایئر پورٹ ...

داعش کا انٹرنیٹ پرشادی کا طریقہ کار غیرشرعی ہے، مصری فتویٰ کونسل

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  10:20

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) مصرکے فتویٰ کونسل نے شام اور عراق میں سرگرم جنگجو تنظیم’’داعش‘‘ کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کو شادی کی پیشکش کرنے اور انٹرنیٹ پر شادیاں کرنے کے طریقہ کار کو غیر شرعی قرار دیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے ...

عراق میں داعش نے ’’نمرود‘‘ کے آثار قدیمہ کو بھی تباہ کردیا

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2015  |  9:23

  اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم داعش نے موصل کے عجائب گھر کے تاریخی نوادرات اور مجسموں کے بعد آثار قدیمہ میں شمار ہونے والے شہر ’’نمرود‘‘ کو بھی تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔ عراق کی وزارت سیاحت و آثار قدیمہ کی جانب ...