اہم خبریں

سبحان اللہ !برطانیہ میں تاریخ میں پہلی بار لاڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت ، فضائیں اذان کی آواز سے معطر ہو گئیں

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  13:51
لندن( آن لائن )برطانیہ میں تاریخ میں پہلی بار لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔برطانیہ کی فضائیں اذان کی آواز سے معطر ہو گئی۔برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس سے قبل لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت نہیں تھی۔لاوڈ اسپیکر پر اذان دی گئی تو برطانیہ کی فضائیں اللہ اکبر کی صدائوں سے گونج اٹھیں۔قبل ازیں بتایا گیا کہ برطانیہ میں کورونا سے مسلمانوں کی کم اموات ہو

(خبر جا ری ہے)

برطانیہ کی کمیونٹی کے افراد کی تعداد کے حساب سے نسبتاً کم اموات کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ دن میں پانچ مرتبہ وضو کرنے کے بعد یہ وائرس سے محفوظ ہیں۔19 اپریل کو جاری ہونے والے ڈیٹا کے بعد مزید پندرہ پاکستانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوکر کر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔برطانیہ میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے 19 ہزار سے افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ملک بھر میں لاک ڈائون پانچویں ہفتے میں داخل ہوچکا ہے،جس کے دوران لوگوں کو صرف انتہائی ضروری کام کی اجازت دی گئی ہے۔برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق برطانوی مسلم کمیونٹی میں کورونا وائرس کے کم پھیلا کی وجہ دن میں پانچ بار وضو کی عادت کا بڑا کردار ہے۔

لندن( آن لائن )برطانیہ میں تاریخ میں پہلی بار لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔برطانیہ کی فضائیں اذان کی آواز سے معطر ہو گئی۔برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس سے قبل لاڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت نہیں تھی۔لاوڈ اسپیکر پر اذان دی گئی تو برطانیہ کی فضائیں اللہ اکبر کی صدائوں سے گونج اٹھیں۔قبل ازیں بتایا گیا کہ برطانیہ میں کورونا سے مسلمانوں کی کم اموات ہو رہی ہیں۔مسلم برطانیہ کی کمیونٹی کے افراد کی تعداد کے حساب سے نسبتاً کم اموات کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ دن میں پانچ مرتبہ وضو کرنے کے بعد یہ وائرس سے محفوظ ہیں۔19 اپریل کو جاری ہونے والے ڈیٹا کے بعد مزید پندرہ پاکستانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوکر کر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔برطانیہ میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے 19 ہزار سے افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ملک بھر میں لاک ڈائون پانچویں ہفتے میں داخل ہوچکا ہے،جس کے دوران لوگوں کو صرف انتہائی ضروری کام کی اجازت دی گئی ہے۔برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق برطانوی مسلم کمیونٹی میں کورونا وائرس کے کم پھیلا کی وجہ دن میں پانچ بار وضو کی عادت کا بڑا کردار ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں