اہم خبریں

دنیا بھرمیں کورونا سےزائد3566201 متاثر،248285 سےزائد ہلاک ہوگئے

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:17
نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ 66ہزار 201 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ48 ہزار 285ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 21 لاکھ 63 ہزار 948 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے بیشتر کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 11 لاکھ 54ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔روس میں مزید

(خبر جا ری ہے)

ہزار ، برطانیہ میں 4 ہزار 300سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے، برازیل میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی، فرانس، جرمنی، ایران، بلجیئم، نیدرلینڈز اور سوئٹزرلینڈ میں نئے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم رہ گئی ہے۔جرمنی اپنی 3 فی صد اور اٹلی ساڑھے 3 فی صد آبادی کا کورونا ٹیسٹ کر چکا ہے، سعودی عرب میں 27 ہزار سے زائد مریض، بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد ساڑھے 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 68 ہزار 598افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 88ہزار 122ہو چکی ہے۔امریکا کے اسپتالوں میں 9 لاکھ 41ہزار 261کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 139کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 لاکھ 78ہزار 263کورونا مریض اب تک شفا یاب ہو چکے ہیں۔اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 122مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وبا سے اموات 25 ہزار 264ہو چکی ہیں۔اٹلی میں کورونا وائرس کی وبا سے مجموعی اموات 28 ہزار 884ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 10ہزار 717رپورٹ ہوئے ہیں۔برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 28 ہزار 446ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 86ہزار 599ہو گئی۔فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 24 ہزار 895ہوگئیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 68ہزار 693ہو گئے۔جرمنی میں کورونا سے کل اموات کی تعداد 6 ہزار 866 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 1 لاکھ 65 ہزار 664ہو گئے۔ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار 397ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 26 ہزار 45ہو گئے ۔کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 1 ہزار280 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 34 ہزار 687 ہو چکی ہے۔ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 ہزار 203 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 97 ہزار 424ہو گئے۔چین  میں جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں اس وائرس سے اب تک کل ہلاکتیں 4 ہزار 633 ہو گئی ہیں جبکہ کل کورونا کیسز 82 ہزار 880 ہو گئے۔سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 184رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار 11تک جا پہنچی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار 164ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وبا سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 462 ہو گئی۔کورونا وائرس کے ملک میں14 ہزار 109مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے متعددکی حالت تشویش ناک ہے جبکہ5ہزار 593مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ 66ہزار 201 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ48 ہزار 285ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 21 لاکھ 63 ہزار 948 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے بیشتر کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 11 لاکھ 54ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق

امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔روس میں مزید ساڑھے 10 ہزار ، برطانیہ میں 4 ہزار 300سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے، برازیل میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی، فرانس، جرمنی، ایران، بلجیئم، نیدرلینڈز اور سوئٹزرلینڈ میں نئے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم رہ گئی ہے۔جرمنی اپنی 3 فی صد اور اٹلی ساڑھے 3 فی صد آبادی کا کورونا ٹیسٹ کر چکا ہے، سعودی عرب میں 27 ہزار سے زائد مریض، بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد ساڑھے 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 68 ہزار 598افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 88ہزار 122ہو چکی ہے۔امریکا کے اسپتالوں میں 9 لاکھ 41ہزار 261کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 139کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 لاکھ 78ہزار 263کورونا مریض اب تک شفا یاب ہو چکے ہیں۔اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 122مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وبا سے اموات 25 ہزار 264ہو چکی ہیں۔اٹلی میں کورونا وائرس کی وبا سے مجموعی اموات 28 ہزار 884ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 10ہزار 717رپورٹ ہوئے ہیں۔برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 28 ہزار 446ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی

تعداد 1 لاکھ 86ہزار 599ہو گئی۔فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 24 ہزار 895ہوگئیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 68ہزار 693ہو گئے۔جرمنی میں کورونا سے کل اموات کی تعداد 6 ہزار 866 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 1 لاکھ 65 ہزار 664ہو گئے۔ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار 397ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 26 ہزار 45ہو گئے

۔کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 1 ہزار280 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 34 ہزار 687 ہو چکی ہے۔ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 ہزار 203 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 97 ہزار 424ہو گئے۔چین  میں جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں اس وائرس سے اب تک کل ہلاکتیں 4 ہزار 633 ہو گئی ہیں جبکہ کل کورونا کیسز 82 ہزار

880 ہو گئے۔سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 184رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار 11تک جا پہنچی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار 164ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وبا سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 462 ہو گئی۔کورونا وائرس کے ملک میں14 ہزار 109مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے متعددکی حالت تشویش ناک ہے جبکہ5ہزار 593مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں