اہم خبریں

25سا لڑکی نے بوائے فرینڈ کے بات نہ کرنے پر ایسا کام کر دیا جس نے دیکھا دنگ رہ گیا

  اتوار‬‮ 8 جولائی‬‮ 2018  |  16:40
نئی دہلی(آئی این پی ) 25سالہ شیوانی نے نوئیڈا کے سیکٹر 38میں آئی جی پی مال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔پولیس کے مطابق شیوانی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ جھگڑے سے پریشان تھی جس کا تذکرہ سوسائڈ نوٹ میں تھا۔شیوانی نے تحریر کیا کہ اس کا بوائے فرینڈ 2دن سے اس سے بات نہیں کررہا تھااور نہ ملنے کیلئے تیارتھا۔ واضح ہوکہ کاس گنج کی رہنے والی شیوانی سیکٹر 49برولا میں اکیلے کرائے کے مکان میں رہتی تھی۔ وہ مدرسن انٹر نیشنل کمپنی میں ملازمت کرتی تھی۔پولیس اور فارنسک ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ایس

(خبر جا ری ہے)

ارون کمارنے بتایا کہ لڑکی کے پاس سے سوسائڈ نوٹ برآمد ہوا جس میں تحریر ہے کہ وہ گریٹر نوئیڈا کے رہنے والے نوجوان سے دوستی کرتی ہے ۔ایس ایچ اوال کمار شاہی نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع لڑکی کے اہل خانہ کو دیدی گئی۔پولیس نے لڑکی کے دوست کے خلاف رپورٹ درج کرکے گرفتاری کی کارروائی شروع کردی۔

نئی دہلی(آئی این پی ) 25سالہ شیوانی نے نوئیڈا کے سیکٹر 38میں آئی جی پی مال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔پولیس کے مطابق شیوانی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ جھگڑے سے پریشان تھی جس کا تذکرہ سوسائڈ نوٹ میں تھا۔شیوانی نے تحریر کیا کہ اس کا بوائے فرینڈ 2دن سے اس سے بات نہیں کررہا تھااور نہ ملنے کیلئے تیارتھا۔ واضح ہوکہ کاس گنج کی رہنے والی شیوانی سیکٹر 49برولا میں اکیلے کرائے کے مکان میں رہتی

تھی۔ وہ مدرسن انٹر نیشنل کمپنی میں ملازمت کرتی تھی۔پولیس اور فارنسک ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ایس پی سٹی ارون کمارنے بتایا کہ لڑکی کے پاس سے سوسائڈ نوٹ برآمد ہوا جس میں تحریر ہے کہ وہ گریٹر نوئیڈا کے رہنے والے نوجوان سے دوستی کرتی ہے ۔ایس ایچ اوال کمار شاہی نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع لڑکی کے اہل خانہ کو دیدی گئی۔پولیس نے لڑکی کے دوست کے خلاف رپورٹ درج کرکے گرفتاری کی کارروائی شروع کردی۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں