اہم خبریں

کلاس روم میں معمولی سی بات پر استاد غصےسے پاگل ہو گیا، طالبعلم کو کھڑا کر کے ایسا کام کر دیا کہ اسکے دماغ اور آنکھ کے قریب خون کی رگ ہی پھٹ گئی، انتظامیہ حرکت میں آگئی، طالبعلم اب کس حال میں ہے ؟

  ہفتہ‬‮ 7 جولائی‬‮ 2018  |  17:29
بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں استاد کو طالب علم کے منہ پر تھپڑوں کی بارش مہنگی پڑگئی، نوکری سے فارغ کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق مشرقی چین میں سویو ہائی اسکول کے استاد نے سینئر ہائی اسٹوڈنٹ کو سیلف اسٹڈی سیشن کے دوران اپنے ہم جماعت سے گفتگو کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے منہ پر لگاتار 12 تھپڑ رسید کردیئے۔ڑیاویچن نامی طالب کے چہرے ، دماغ اور آنکھ کے قریب خون کی رگ پھٹ گئی ، جس پر اسے اسپتال داخل کرادیا گیا ۔ڑیاویچن کے ہم جماعت ایک طالب علم کا کہنا تھا کہ استاد غصے سے

(خبر جا ری ہے)

تھے، پہلے انہوں نے ایک لڑکی کو تھپڑ مارا اور بعد میں ڑیاویچن کو بے تحاشا مارنے لگے۔ڑیاویچن کے گھر والوں نے پولیس میں رپورٹ درج کرادی ہے۔متاثرہ طالب علم کے اسپتال کا پورا خرچہ اسکول اٹھائے گا جبکہ اسکول انتظامیہ نے استاد کو نوکری سے فارغ کرتے ہوئے اس کے پچھلے تعلیمی سال کا بونس بھی روک لیاہے۔

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں استاد کو طالب علم کے منہ پر تھپڑوں کی بارش مہنگی پڑگئی، نوکری سے فارغ کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق مشرقی چین میں سویو ہائی اسکول کے استاد نے سینئر ہائی اسٹوڈنٹ کو سیلف اسٹڈی سیشن کے دوران اپنے ہم جماعت سے گفتگو کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے منہ پر لگاتار 12 تھپڑ رسید کردیئے۔ڑیاویچن نامی طالب کے چہرے ، دماغ اور آنکھ کے قریب خون کی رگ پھٹ گئی ، جس پر

اسے اسپتال داخل کرادیا گیا ۔ڑیاویچن کے ہم جماعت ایک طالب علم کا کہنا تھا کہ استاد غصے سے پاگل ہوگئے تھے، پہلے انہوں نے ایک لڑکی کو تھپڑ مارا اور بعد میں ڑیاویچن کو بے تحاشا مارنے لگے۔ڑیاویچن کے گھر والوں نے پولیس میں رپورٹ درج کرادی ہے۔متاثرہ طالب علم کے اسپتال کا پورا خرچہ اسکول اٹھائے گا جبکہ اسکول انتظامیہ نے استاد کو نوکری سے فارغ کرتے ہوئے اس کے پچھلے تعلیمی سال کا بونس بھی روک لیاہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں