اہم خبریں

اسرائیلی دہشت گردی پر عرب ممالک حرکت میں آ گئے، کویت اسرائیل کے خلاف کیا کرنے والا ہے؟

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  23:25
کویت سٹی(نیوز ڈیسک)کویت نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سلامتی کونسل میں نئی قرارداد پیش کرنے کا اعلان کر دیا، فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف عرب ممالک حرکت میں آ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر فلسطینی شہریوں کے پرامن مظاہروں کو طاقت سے کچلنے کی اسرائیلی حکمت عملی کے خلاف عرب ممالک حرکت میں آ گئے جس کے بعد کویت نے سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ قبل ازیں سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران غزہ میں ہلاکتوں

(خبر جا ری ہے)

کا اظہار کیا گیا۔

کویت سٹی(نیوز ڈیسک)کویت نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سلامتی کونسل میں نئی قرارداد پیش کرنے کا اعلان کر دیا، فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف عرب ممالک حرکت میں آ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر

فلسطینی شہریوں کے پرامن مظاہروں کو طاقت سے کچلنے کی اسرائیلی حکمت عملی کے خلاف عرب ممالک حرکت میں آ گئے جس کے بعد کویت نے سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ قبل ازیں سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران غزہ میں ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

loading...