اہم خبریں

دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں چاند نظر نہیں آیا، اعلان کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  0:43
ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان سمیت تمام دیگر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے لیکن بنگلہ دیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے، بنگلہ دیش کی قومی کمیٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلا روزہ جمعہ کے روز ہو گا۔ بنگلہ دیش کے وزیر برائے مذہبی امور مطیع الرحمان نے بتایا کہ ملک کے کسی بھی کونے سے چاند دیکھنے کی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی اس وجہ سے پہلا روزہ اٹھارہ مئی بروز جمعہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آج تمام لوگ نماز عشاء اداکریں کل تراویح کا اہتمام

(خبر جا ری ہے)

گا۔

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان سمیت تمام دیگر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے لیکن بنگلہ دیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے، بنگلہ دیش کی قومی کمیٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلا روزہ جمعہ کے روز ہو گا۔ بنگلہ دیش

کے وزیر برائے مذہبی امور مطیع الرحمان نے بتایا کہ ملک کے کسی بھی کونے سے چاند دیکھنے کی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی اس وجہ سے پہلا روزہ اٹھارہ مئی بروز جمعہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آج تمام لوگ نماز عشاء اداکریں کل تراویح کا اہتمام کیا جائے گا۔

loading...