اہم خبریں

ایٹمی پاکستان ، ترکی یا کسی اور سے نہیں بلکہ اسرائیل کو مسلمانوں کی کس تنظیم سے خطرہ ہے، یہودیوں نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:37
تل ابیب (این این آئی) اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو نے اپنی فوج کے اقدامات کا یہ کہہ کر دفاع کیا ہے کہ وہ حماس کے خلاف اپنا دفاع کر رہی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیراعظم نے ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاکہ انھوں نے دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث لوگوں پر فائرنگ کی ہے نہ کہ مظاہرین پر۔ مظاہرین کو آنسو گیس جیسے عام طریقوں سے منتشر کیا

(خبر جا ری ہے)

تل ابیب (این این آئی) اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو نے اپنی فوج کے اقدامات کا یہ کہہ کر دفاع کیا ہے کہ وہ حماس کے خلاف اپنا دفاع کر رہی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی کی جانب سے

پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیراعظم نے ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاکہ انھوں نے دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث لوگوں پر فائرنگ کی ہے نہ کہ مظاہرین پر۔ مظاہرین کو آنسو گیس جیسے عام طریقوں سے منتشر کیا

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں