اہم خبریں

امریکا اور اتحادی ممالک کا داعش کے خلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  1:02
زمینی آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا،عراق اور اردن کی فورسز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی،جنرل جون ایلن واشنگٹن - امریکہ اور اتحادی ممالک نے شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کیخلاف زمین کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، داعش کیخلاف جلد زمینی کارروائی شروع ہو گی ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اتحادی ممالک نے فضائی کارروائی کے بعد اب دولت اسلامیہ کیخلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اتحادی فوج کے فضائی آپریشن کے سربراہ جنرل جون ایلن کے مطابق زمینی آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا۔ جسے بعد میں شامی علاقوں تک بڑھا دیا

(خبر جا ری ہے)

جائے گا۔ اتحادی ممالک کے ساتھ عراق اور اردن کی فورسز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی

زمینی آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا،عراق اور اردن کی فورسز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی،جنرل جون ایلن
واشنگٹن – امریکہ اور اتحادی ممالک نے شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کیخلاف زمین کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، داعش کیخلاف جلد زمینی کارروائی شروع ہو گی ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اتحادی ممالک نے فضائی کارروائی کے بعد اب دولت اسلامیہ کیخلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اتحادی فوج کے فضائی آپریشن کے سربراہ جنرل جون ایلن کے مطابق زمینی آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا۔ جسے بعد میں شامی علاقوں تک بڑھا دیا جائے گا۔ اتحادی ممالک کے ساتھ عراق اور اردن کی فورسز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں