اہم خبریں

کابل،صوبہ ہلمند میں ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 4افراد ہلاک

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  1:00
ملا عبدالروف افغانستان میں داعش کیلئے جنگجو بھرتی کرتا تھا، افغان طلبان داعش کیلئے کام کرنے پر اس کے مخالف تھے کابل - افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکہ ڈورن طیاروں کاحملہ ، داعش کمانڈر ملاعبدالروف سمیت 4دہشتگردی ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے افغانستان کے صوبے ہلمند میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں دولت اسلامیہ کا افغانستان میں تعینات کمانڈر ملا عبدالرف سمیت 4دہشتگرد مارے گئے ۔ ملاعبدالروف کو کو کچھ ماہ پہلے داعش نے افغانستان میں کمانڈر تعینات کیا تھا اور وہ صوبہ ہلمند کے مختلف شہروں سے داعش کیلئے جنگجو بھرتی کرنے

(خبر جا ری ہے)

میں مصروف تھا۔ ملا عبد الرف اس سے پہلے افغان طالبان کا حصہ تھا۔ طالبان نے داعش کیلئے کام کرنے پر ان کی مخالفت کی تھی۔

ملا عبدالروف افغانستان میں داعش کیلئے جنگجو بھرتی کرتا تھا، افغان طلبان داعش کیلئے کام کرنے پر اس کے مخالف تھے
کابل – افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکہ ڈورن طیاروں کاحملہ ، داعش کمانڈر ملاعبدالروف سمیت 4دہشتگردی ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے افغانستان کے صوبے ہلمند میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں دولت اسلامیہ کا افغانستان میں تعینات کمانڈر ملا عبدالرف سمیت 4دہشتگرد مارے گئے ۔ ملاعبدالروف کو کو کچھ ماہ پہلے داعش نے افغانستان میں کمانڈر تعینات کیا تھا اور وہ صوبہ ہلمند کے مختلف شہروں سے داعش کیلئے جنگجو بھرتی کرنے میں مصروف تھا۔ ملا عبد الرف اس سے پہلے افغان طالبان کا حصہ تھا۔ طالبان نے داعش کیلئے کام کرنے پر ان کی مخالفت کی تھی۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں