اہم خبریں

امریکہ اور برطانیہ نے ویزا پالیسی میں انتہائی اہم تبدیلی کردی

  جمعرات‬‮ 15 جنوری‬‮ 2015  |  15:12
واشنگٹن /لندن (نیوز ڈیسک ) امریکہ اور برطانیہ نے ویزا پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ویزا کے اجرا سے قبل درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکہ نے اپنی ویزا پالیسیوں کو مزید سخت کرنے اور ویزے کے خواہشمند افراد کی جانچ پڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔جس کے بعد اب امریکہ اوربرطانیہ جانے کے خواہشمند افراد کو ویزا کے حصول کے لیے سیکورٹی کے سخت مراحل سے گزرنا ہو گا۔ اسی صورتحال کے پیشٍ نظر امریکی ہوم لینڈ ڈپیارٹمنٹ نے ویزے کے لیے درخواست گزاروں کے فیس بک اور ٹوئٹراکاونٹس کی چیکنگ کا فیصلہ

(خبر جا ری ہے)

ہے۔متعلقہ حکام درخواست گزاروں کے فیس بک اورٹوئٹر اکاونٹس کا جائزہ لیں گے کہ کہیں درخواست گزار شدت پسند مذہبی رجحان تو نہیں رکھتے ۔امریکہ سے سبق حاصل کرتے ہوئے برطانیہ نے بھی ویزا درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس کی جانچ پڑتال اور سخت نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ پاکستان سمیت دیگردوجنوبی ایشیاءکے ممالک کے باشندوں پران تبدیلیوں کااطلاق نہیں ہوگا۔

واشنگٹن /لندن (نیوز ڈیسک ) امریکہ اور برطانیہ نے ویزا پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ویزا کے اجرا سے قبل درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکہ نے اپنی ویزا پالیسیوں کو مزید سخت کرنے اور ویزے کے خواہشمند افراد کی جانچ پڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔جس کے بعد اب امریکہ اوربرطانیہ جانے کے خواہشمند افراد کو ویزا کے حصول کے لیے سیکورٹی کے سخت مراحل سے گزرنا ہو گا۔ اسی صورتحال کے پیشٍ نظر امریکی ہوم لینڈ ڈپیارٹمنٹ نے ویزے کے لیے درخواست گزاروں کے فیس بک اور ٹوئٹراکاونٹس کی چیکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔متعلقہ حکام درخواست گزاروں کے فیس بک اورٹوئٹر اکاونٹس کا جائزہ لیں گے کہ کہیں درخواست گزار شدت پسند مذہبی رجحان تو نہیں رکھتے ۔امریکہ سے سبق حاصل کرتے ہوئے برطانیہ نے بھی ویزا درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس کی جانچ پڑتال اور سخت نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ پاکستان سمیت دیگردوجنوبی ایشیاءکے ممالک کے باشندوں پران تبدیلیوں کااطلاق نہیں ہوگا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں