اہم خبریں

انٹرنیشنل

شاہ سلمان ریزرو کے بند علاقے سیاحوں کے لیے کھول دیے جائیں گے

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:20
ریاض(این این آئی)جلد ہی شاہ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو زائرین کو پرمٹ کے ذریعے بند محفوظ علاقوں کا دورہ کرنے کی اجازت دے گی اور اس طریقہ کار کا اعلان جلد ہی سرکاری پلیٹ فارمز اور ان کے میڈیا چینلز کے ذریعے کیا جائے گا۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز رائل ...

امریکی صدر کی یوکرین کو200ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی ہدایت

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:19
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو 200 ملین ڈالر کا اضافی فوجی سازوسامان دینے کا حکم دیا ہے کیونکہ روس نے شہری علاقوں پر بمباری کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹننی بلنکن کو ایک میمو میں بائیڈن نے ہدایت کی کہ یوکرین کو امداد فراہم کرنے ...

سعودی عرب میںداعش،القاعدہ کے ارکان سمیت 81سزایافتہ مجرموں کے سرقلم

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:16
ریاض(این ای آئی) مشرقی سعودی عرب کے علاقے الاحسا میں الدلوہ بم دھماکے کی فائل بند کر دی گئی جس میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوئے تھے۔میدیارپورٹس کے مطابق کیس کو بند کرنے سے قبل سعودی وزارت داخلہ نے گمراہ نظریات اپنانے والے 81 افراد کو پھانسی دینے ...

برطانوی وزیراعظم شمالی یورپی فورس کے رہ نمائوں سے ملاقات کریں گے

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:15
لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم دس ممالک پر مشتمل شمالی یورپ کی فورس کے رہ نمائوں سے ملاقات کریں گے،میڈیارپورٹس کے مطابق ڈائوننگ اسٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیاکہ متوازی طور پر جانسن منگل کو لندن میں جوائنٹ ایکسپیڈیشنری فورس (جے ای ایف)کے رہ نمائوں سے ...

روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریبا 1300فوجی ہلاک ہوچکے،صدرزیلنسکی

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:14
کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے روسی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک اپنے قریبا 1300 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق زیلنسی نے ایک نیوزبریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اورروس کی مذاکراتی ٹیموں نے الٹی میٹم کے تبادلیکے ...

یوکرینی دارالحکومت میں ہتھیار ڈالنے کے تیاریاں عروج پر ہیں‘امریکہ

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:12
کیف /واشنگٹن (این این آئی)یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے جاری رہنے کی روشنی میں روسی افواج کیف طوفان کی طرح کیف کی طرف بڑھتے ہوئے اس کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ اگر یوکرینی دارالحکومت میں ہتھیار ڈالے جاتے ہیں تو ان ...

سعودی عرب‘ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد کردہ بڑی پابندیاں اٹھادی گئیں

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:11
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد کردہ بڑی پابندیاں اٹھادیں۔سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے باضابطہ ذرائع نے بتایا کہ مملکت میں سماجی فاصلے، باہر ماسک پہننے جیسے اقدامات اب لازمی ...

سعودی عرب نے پاکستانی مزدوروں کی وطن واپسی کے لیے سعودی ایئرلائن مفت چلانے کی پیش کر دی

  منگل‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:42
اسلام آباد ( اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید زلفی بخاری اور سعودی عرب کے لیبر سے متعلق نائب وزیر برائے انسانی وسائل و سماجی ترقی کے درمیان ورچوئل میٹنگ میں کورونا وباء کی وجہ سے متاثر ہونیوالی سعودی عرب میں رہائش پذیر ...

چین میں ایک بار پھر کرونا وائرس سر اٹھانے لگا 24گھنٹوں میں کتنے مریض سامنے آگئے

  اتوار‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:21
بیجنگ(این این آئی )چین میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ملک بھر میں میں کورونا وائرس کے ...

کرونا کے بڑھتے کیسز، ہلاکتیں، بڑے عرب ملک میں 20 روزکیلئے مکمل کرفیو نافذ

  ہفتہ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2020  |  18:50
کویت( آن لائن) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر حکومت نے ملک میں 20 روزہ مکمل کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویتی وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ دس مئی کی شام ...