اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون اب لوگوں میں خوشیاں بانٹے گا

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:10

بیجنگ: خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون اب انسانوں کی جان لینے کے بجائے ان میں خوشیاں بانٹے گا۔

چینی میڈیا کے مطابق  معروف اداکارہ جانگ زئی کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر ان کے محبوب نے انہیں شادی کی آفر ایک منفرد انداز میں ...

اربوں ڈالر کمانے والی کمپنی ایپل نے بھی قرضہ لے لیا

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:09

نیویارک: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا شمار دنیا کی امیر ترین کمپنیوں میں ہوتا ہے لیکن 178 ارب ڈالر کے ناقابل یقین خزانے کی مالک ہونے کے باوجود یہ کمپنی قرض مانگنے پر مجبور ہوگئی۔

آخر اس مجبوری کے پیچھے راز کیا ہے؟۔ دراصل بات بہت سادہ ہے ...

سوشل میڈیا ہوگیا فوج میں بھرتی

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:09

سوشل میڈیا کا استعمال اب ایک تفریح اور انفرادی نوعیت کی دل چسپی نہیں رہا بل کہ اس کی اثرپذیری اور طاقت دیکھتے ہوئے اب اسے ہر سطح پر استعمال کیا جا رہا ہے، جس کی تازہ ترین مثال یہ خبر ہے کہ برطانوی فوج نے ایک نیا ...

پراسرار راکھ کے ذروں نے واشنگٹن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:05

واشنگٹن: گزشتہ رات اچانک راکھ کے ذروں کی بارش نے امریکی ریاست واشنگٹن اور اوریگن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس پر محکمہ موسمیات نے ماہرین نے فوری رد عمل دینے سے معذوری ظاہر کردی ہے۔

واشنگٹن میں ایمرجنسی حکام کا کہنا تھا کہ رات کو ...

دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:04

لندن: دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد2 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

ہورون گلوبل رچ لسٹ 2015 کے مطابق دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد بڑھ کر 2ہزار 89 ہوگئی ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کے ارب پتیوں کی کل تعداد میں پہلے 10 ...

6 سالہ بچے کی خوش اخلاقی ماں کے سامنے اس کا جرم بن گئی

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:04

میسوری: اگرچہ خوش اخلاقی انسانی کردار کی سب سے بڑی اوراہم خوبی تصور کی جاتی ہے لیکن امریکا میں ماں کو اپنے 6 سال کے بچےکی یہ خوبی ایک آنکھ نہ بھائی اور اس نے بچے کو سزا دینے کے لیے اغوا کروایا اور پھر سخت ذہنی تشدد ...

ایک ساس بہترین حالت میں برائے فروخت

  منگل‬‮ 27 جنوری‬‮ 2015  |  0:02
ممبئی (نیوز ڈیسک) ہندوستانی بہو نے پرانی اشیاءکی خرید و فروخت اور تبادلے کی ویب سائٹ پر اپنی ساس کو فروخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بہو نے اشتہار کا عنوان بھی بہت دلچسپ لکھا ہے کہ "ایک ساس، بہترین حالت میں برائے فروخت ہے"، عمر ...

انسانی موت بارے سائنسدانوں کا انتہائی اہم انکشاف

  جمعہ‬‮ 23 جنوری‬‮ 2015  |  0:41
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )موت کا وقت کسی کو معلوم نہیں لیکن جدید سائنس نے انسانی صحت کے متعلق کچھ اہم معلومات حاصل کرنے اور جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کو سمجھنے میں بڑی کامیابیاں حاصل کرلی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ موت کے دن کے بارے میں کچھ ...

سر کو کاٹے بغیر دماغ کی سرجری کیلیے نئی تکنیک متعارف

  جمعرات‬‮ 1 جنوری‬‮ 2015  |  12:59

کراچی: کینسر کے عالمی دن کے موقع پرنیورواسپائنل انسٹیٹیوٹ میں دماغ کی سرجری کیلیے نئی تکنیک متعارف کرادی۔ نئی تکنیک سے متاثرہ مریض کے سر(اسکل) کوکاٹے بغیراینڈواسکوپک نوزل سرجری کی جاسکتی ہے، پاکستان میں کینسرکاعلاج موجود ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ کینسرکے مرض کی ...

گندے انڈے امراض قلب اور بلڈ پریشر کے لئے مفید

  جمعرات‬‮ 1 جنوری‬‮ 2015  |  12:58

لندن: کہا جاتا ہے کہ کارخانہ قدرت میں کوئی چیز بےکار نہیں جسے ہم خراب سمجھتے ہیں وہی کئی افعال میں انتہائی سود مند ثابت ہوتی ہے ، یہی صورت حال گندے انڈوں کے ساتھ بھی ہیں جنہیں ہم جلد از جلد کوڑا دان میں ڈالنے ...