اہم خبریں

کلائی کی لائنز کیا بتاتی ہیں؟

  منگل‬‮ 3 جولائی‬‮ 2018  |  18:54
کلائی کی لائنز کیا بتاتی ہیں؟ Astrology اور Palmistry کے مطابق کلائی پر موجود لائنز آپکی زندگی کی کہانی بتا دیتی ہیں۔ کلائی شروع ہونے پر پہلی لائن کو پامسٹ اور اسٹرالوجیسٹ کافی اہمیت دیتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ اگر اس لائن میں کوئی وقفہ نہ ہو تو یہ اچھی صحت کی نشانی ہے۔اگر پہلی لائن کمزور ہے تو یہ نشانی ہے مردوں میں Prostate اور عورتوں میں Infertility کی بیعماریوں کی۔ دوسری لائن کو آپکی دولت اور آرام دہ زندگی کے طور پر لیا جاتا ہے جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی دولت مند آرام

(خبر جا ری ہے)

ہے جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی دولت مند آرام دہ زندگی ملے گی۔تیسری لائن کو کامیابی کی لائن کہا جاتا ہے جسکے گہرے اور لمبے ہونے کا مطلب ہے کہ آپ ایک کامیاب انسان ہیں اور ہر میدان میں جیت آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔چوتھی لائن بہت ہی کم لوگوں کی کلائی پر دیکھنے میں ملے گی کیوں کہ یہ سب لوگوں کی کلائی پر نہیں ہوتی۔ اس لائن کا مطلب ہے کہ آپ ایک لمبی زندگی گُزاریں گے اور آپ کے کثیر اولاد ہو گی۔

کلائی کی لائنز کیا بتاتی ہیں؟ Astrology اور Palmistry کے مطابق کلائی پر موجود لائنز آپکی زندگی کی کہانی بتا دیتی ہیں۔ کلائی شروع ہونے پر پہلی لائن کو پامسٹ اور اسٹرالوجیسٹ کافی اہمیت دیتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ اگر اس لائن میں کوئی وقفہ نہ ہو تو یہ اچھی صحت کی نشانی ہے۔اگر پہلی لائن کمزور ہے تو یہ نشانی ہے مردوں میں Prostate اور عورتوں میں Infertility کی بیعماریوں کی۔ دوسری لائن کو آپکی دولت اور آرام دہ زندگی کے طور پر لیا جاتا ہے

جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی دولت مند آرام لیا جاتا ہے جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی دولت مند آرام دہ زندگی ملے گی۔تیسری لائن کو کامیابی کی لائن کہا جاتا ہے جسکے گہرے اور لمبے ہونے کا مطلب ہے کہ آپ ایک کامیاب انسان ہیں اور ہر میدان میں جیت آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔چوتھی لائن بہت ہی کم لوگوں کی کلائی پر دیکھنے میں ملے گی کیوں کہ یہ سب لوگوں کی کلائی پر نہیں ہوتی۔ اس لائن کا مطلب ہے کہ آپ ایک لمبی زندگی گُزاریں گے اور آپ کے کثیر اولاد ہو گی۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں