اہم خبریں

ایان علی آج کل کہاں اور کس حال میں ہے ، عید سے قبل ڈالر گرل بارے عدالت سے دھماکے دار خبر آگئی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  22:54
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف ماڈل گرل ایان علی کی کسٹم اپیلٹ ٹریبونل نے جرمانہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی اور برآمد ہونے والی 5 لاکھ ڈالر سے زائد رقم بطور جرمانہ ضبط کر لی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کی جرمانہ ختم کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ چیئرمین کسٹم اپیلٹ ٹریبونل ملک منظور نے سنایا جو چار اپریل 2018 کو عدالت نے محفوظ کیا تھا، کسٹم اپیلٹ ٹریبونل نے ایان علی کی جرمانہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی اورجرمانے کی سزا برقرار رکھتے ہوئے برآمد کرنسی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ ماڈل ایان علی سے

(خبر جا ری ہے)

ہوئے 5 لاکھ ڈالر سے زائد کرنسی برآمدہوئی تھی جس پر ماڈل کو قید و جرمانہ کی سزا کا سامنا کرنا پڑا تاہم عدالت سے ضمانت منظور ہوتے ہی ایان علی بیرون ملک چلی گئیں اورتاحال واپس نہیں آئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف ماڈل گرل ایان علی کی کسٹم اپیلٹ ٹریبونل نے جرمانہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی اور برآمد ہونے والی 5 لاکھ ڈالر سے زائد رقم بطور جرمانہ ضبط کر لی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کی جرمانہ ختم کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ چیئرمین کسٹم اپیلٹ ٹریبونل ملک منظور نے سنایا جو چار اپریل 2018 کو عدالت نے محفوظ کیا تھا،

کسٹم اپیلٹ ٹریبونل نے ایان علی کی جرمانہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی اورجرمانے کی سزا برقرار رکھتے ہوئے برآمد کرنسی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ ماڈل ایان علی سے ملک جاتے ہوئے 5 لاکھ ڈالر سے زائد کرنسی برآمدہوئی تھی جس پر ماڈل کو قید و جرمانہ کی سزا کا سامنا کرنا پڑا تاہم عدالت سے ضمانت منظور ہوتے ہی ایان علی بیرون ملک چلی گئیں اورتاحال واپس نہیں آئیں

loading...