اہم خبریں

دنیا میں سب سے زیادہ امن والا ملک کون سا ہے؟ عالمی رپورٹ جاری

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  22:52
اسلام آباد: دنیا میں سب سے امن والا ملک کون سا ہے؟ پُرامن ممالک کی عالمی رپورٹ جاری کردی گئی۔ پُرامن ممالک کی سالانہ فہرست جاری کردی گئی، عالمی امن کے اعشاریے میں آئس لینڈ دنیا کا پُرامن ترین ملک ہے۔ عالمی رینکنگ میں متحدہ عرب امارت میں امن کیلئے سب سے زیادہ اقدامات کیے گئے 12 درجے ترقی کے بعد فہرست میں 45ویں نمبر پر آگیا۔ ریحام خان کی کتاب سیاسی شعبدہ بازی ہے: شاہ محمود قریشی رپورٹ میں پاکستان کا 152واں نمبر جبکہ بھارت 137ویں نمبر پر براجمان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شام، فلسطین، افغانستان اور عراق سب

(خبر جا ری ہے)

اسلام آباد: دنیا میں سب سے امن والا ملک کون سا ہے؟ پُرامن ممالک کی عالمی رپورٹ جاری کردی گئی۔ پُرامن ممالک کی سالانہ فہرست جاری کردی گئی، عالمی امن کے اعشاریے میں آئس لینڈ دنیا کا پُرامن ترین ملک ہے۔ عالمی رینکنگ میں متحدہ عرب امارت میں امن کیلئے سب سے زیادہ اقدامات کیے گئے

12 درجے ترقی کے بعد فہرست میں 45ویں نمبر پر آگیا۔ ریحام خان کی کتاب سیاسی شعبدہ بازی ہے: شاہ محمود قریشی رپورٹ میں پاکستان کا 152واں نمبر جبکہ بھارت 137ویں نمبر پر براجمان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شام، فلسطین، افغانستان اور عراق سب

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں