اہم خبریں

دنیا میں اس وقت ایک ایسا شخص بھی ہے جو اپنے ہینڈ بیگ یا جیب میں 60ارب سے زائد لئے گھوم رہا ہے لیکن اسے پتہ نہیں

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  13:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں اس وقت کوئی ایسا شخص بھی ہے جو اپنے ہینڈ بیگ یا جیب میں 371 ملین پاؤنڈ رکھے گھوم رہا ہے لیکن اسے اس کے بارے میں بالکل بھی معلوم نہیں۔ کسی نامعلوم شخص کی 371 ملین پاؤنڈز مالیت کی لاٹری نکلی ہے لیکن اس شخص کو اس کے بارے میں معلوم ہی نہیں۔ اس شخص کو معلوم ہی نہیں کہ میگا ملینز لاٹری میں اس کا 521 ملین ڈالر کا انعام بھی نکلا ہے۔ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہوگی کہ اس انعامی ٹکٹ کو کسی نے خریدنے کے بعد لاپروائی سے گم کر دیا

(خبر جا ری ہے)

پرانے کپڑوں کے ساتھ دھو دیا ہو۔واضح رہے کہ 2012 میں میگا ملینز میں 656 ملین ڈالر کا بڑا انعام رکھا گیا تھا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں اس وقت کوئی ایسا شخص بھی ہے جو اپنے ہینڈ بیگ یا جیب میں 371 ملین پاؤنڈ رکھے گھوم رہا ہے لیکن اسے اس کے بارے میں بالکل بھی معلوم نہیں۔ کسی نامعلوم شخص کی 371 ملین پاؤنڈز مالیت کی لاٹری نکلی ہے لیکن اس شخص کو اس کے بارے میں معلوم ہی نہیں۔

اس شخص کو معلوم ہی نہیں کہ میگا ملینز لاٹری میں اس کا 521 ملین ڈالر کا انعام بھی نکلا ہے۔ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہوگی کہ اس انعامی ٹکٹ کو کسی نے خریدنے کے بعد لاپروائی سے گم کر دیا ہو یا پرانے کپڑوں کے ساتھ دھو دیا ہو۔واضح رہے کہ 2012 میں میگا ملینز میں 656 ملین ڈالر کا بڑا انعام رکھا گیا تھا۔

موضوعات:

loading...