اہم خبریں

دولت کے خواہشمند حضرات کچھ بھی نہ کریں بس یہ پودا گھر لے آئیں

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  23:22
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سب ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے پاس ڈھیروں دولت ہواور اس کے لئے وہ دن رات محنت بھی کرتے ہیں لیکن اب چینی ماہرین نے ایسا آسان طریقہ بتادیا ہے کہ دولت خودبخود آپ کے گھر میں آئے گی۔معروف چینی علم فینگ شوئی کے مطابق اگر گھر میں کراسولا(Crassula )نامی پوداموجود ہوتو دولت دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہونے لگتی ہے۔اس پودے کے پتے نرم،چکنے اور چمکدار ہوتے ہیں اور اسے بآسانی گملوں میں بھی لگایاجاسکتا ہے۔اس کا رنگ ہلکا سبز اور اس کا تنا شروع میں پتوں جیسااور نشوونما کے بعد براﺅن

(خبر جا ری ہے)

کی دیکھ بھال کی بھی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی اور اسے ایک بار لگادیا جائے تو یہ خودبخود ہی بڑھنے لگتا ہے۔اگر اسے سورج کی روشنی میں رکھا جائے تو اس کی نشوونما مزید تیز ہوجاتی ہے اوراسے پانی بھی کم دینا چاہیے۔قدیم چینی روایت کے مطابق اسے گھر میں داخل ہوتے ہوئے دائیں جانب رکھنا چاہیے اور یہ گھر کے شمال میں رکھا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کی موجودگی میں کچھ ایسی توانائی نکلتی ہے جس سے انسان کا دماغ تیز کام کرتا ہے اور اس کے جسم میں طاقت بھی زیادہ رہتی ہے۔جیسے جیسے اس کی جڑیں مضبوط ہوتی جاتی ہیں ویسے ہی گھر میں دولت آنے کے امکانات بڑھتے جاتے ہیں۔

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سب ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے پاس ڈھیروں دولت ہواور اس کے لئے وہ دن رات محنت بھی کرتے ہیں لیکن اب چینی ماہرین نے ایسا آسان طریقہ بتادیا ہے کہ دولت خودبخود آپ کے گھر میں آئے گی۔معروف چینی علم فینگ شوئی کے مطابق اگر گھر میں کراسولا(Crassula )نامی پوداموجود ہوتو دولت دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہونے لگتی ہے۔اس پودے کے پتے نرم،چکنے اور چمکدار ہوتے ہیں اور اسے بآسانی گملوں میں بھی لگایاجاسکتا ہے۔اس کا رنگ ہلکا سبز

اور اس کا تنا شروع میں پتوں جیسااور نشوونما کے بعد براﺅن ہوجاتا ہے۔اس کی دیکھ بھال کی بھی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی اور اسے ایک بار لگادیا جائے تو یہ خودبخود ہی بڑھنے لگتا ہے۔اگر اسے سورج کی روشنی میں رکھا جائے تو اس کی نشوونما مزید تیز ہوجاتی ہے اوراسے پانی بھی کم دینا چاہیے۔قدیم چینی روایت کے مطابق اسے گھر میں داخل ہوتے ہوئے دائیں جانب رکھنا چاہیے اور یہ گھر کے شمال میں رکھا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کی موجودگی میں کچھ ایسی توانائی نکلتی ہے جس سے انسان کا دماغ تیز کام کرتا ہے اور اس کے جسم میں طاقت بھی زیادہ رہتی ہے۔جیسے جیسے اس کی جڑیں مضبوط ہوتی جاتی ہیں ویسے ہی گھر میں دولت آنے کے امکانات بڑھتے جاتے ہیں۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں