اہم خبریں

نوجوان لڑکی نے مرد کا روپ دھار کر 3 لڑکیوں سے شادیاں رچالیں، یہ سب کیسے کر لیا اور پھر پول کیسے کھلا؟ جان کر پاکستانی مرد بھی دنگ رہ جائیں گے‎

  جمعرات‬‮ 4 جنوری‬‮ 2018  |  14:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھوکہ دہی کے کئی واقعات تو آپ نے سنے ہی ہونگے لیکن ایک نوعمر بھارتی لڑکی نے تو مکاری کے تمام ریکارڈ ہی توڑ ڈالے ۔ شاطر لڑکی نے کمال مکاری سے لڑکے کا روپ دھارا اور اوپر تلے تین لڑکیوں سے شادی کر ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابقریاست تامل ناڈو کے گاﺅں کاسی نیانا منڈل سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ رامادیوی ایک ٹیکسٹائل مل میں کام کرتی تھی۔ جہاں اس نے خود کو لڑکا ظاہر کر رکھا تھا اور کسی کو بھی اس پر شک نہیں ہوا۔وہاں اس کے ساتھ کام کرنے والی لڑکی رامبھا سے اس

(خبر جا ری ہے)

ہو گئی اور کچھ ہی عرصے میں یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔ بات اتنی آگے بڑھی کہ شادی تک پہنچ گئی، لیکن دو ماہ قبل جب ان کی شادی ہوئی تو پہلی بار رامبھا کو پتا چلا کہ وہ کیا کر بیٹھی ہے۔رامبھا اس دھوکے کی شکایت لے کر پولیس کے پاس چلی گئی،لیکن تحقیقات کے دوران پتا چلا کہ وہ راما دیوی کی پہلی شکار نہیں تھی۔ تفتیش کے دوران چالاک لڑکی نے اعتراف کیا کہ وہ اس پہلے 16 سالہ جیوتی اور 17 سالہ وریندہ کو بھی اسی طرح دھوکہ دے چکی ہے۔دونوں لڑکیوں نے بدنامی کے ڈر سے پولیس کو شکایت نہیں کی تھی۔راما دیوی پولیس کی حراست میں ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے، جبکہ اس کے دھوکے کا نشانہ بننے والی لڑکیوں کا مقامی سنٹر میں نفسیاتی ا علاج کیا جارہا ہے۔‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھوکہ دہی کے کئی واقعات تو آپ نے سنے ہی ہونگے لیکن ایک نوعمر بھارتی لڑکی نے تو مکاری کے تمام ریکارڈ ہی توڑ ڈالے ۔ شاطر لڑکی نے کمال مکاری سے لڑکے کا روپ دھارا اور اوپر تلے تین لڑکیوں

سے شادی کر ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابقریاست تامل ناڈو کے گاﺅں کاسی نیانا منڈل سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ رامادیوی ایک ٹیکسٹائل مل میں کام کرتی تھی۔ جہاں اس نے خود کو لڑکا ظاہر کر رکھا تھا اور کسی کو بھی اس پر شک نہیں ہوا۔وہاں اس کے ساتھ کام کرنے والی لڑکی رامبھا سے اس کی دوستی ہو گئی اور کچھ ہی عرصے میں یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔ بات اتنی آگے بڑھی کہ شادی تک پہنچ گئی، لیکن دو ماہ قبل جب ان کی شادی ہوئی تو پہلی بار رامبھا کو پتا چلا کہ وہ کیا کر بیٹھی ہے۔رامبھا اس دھوکے کی شکایت لے کر پولیس کے پاس چلی گئی،لیکن تحقیقات کے دوران پتا چلا کہ وہ راما دیوی کی پہلی شکار نہیں تھی۔ تفتیش کے دوران چالاک لڑکی نے اعتراف کیا کہ وہ اس پہلے 16 سالہ جیوتی اور 17 سالہ وریندہ کو بھی اسی طرح دھوکہ دے چکی ہے۔دونوں لڑکیوں نے بدنامی کے ڈر سے پولیس کو شکایت نہیں کی تھی۔راما دیوی پولیس کی حراست میں ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے، جبکہ اس کے دھوکے کا نشانہ بننے والی لڑکیوں کا مقامی سنٹر میں نفسیاتی ا علاج کیا جارہا ہے۔‎

loading...