اہم خبریں

مچھلی کے منہ میں زبان کیوں نہیں ہوتی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  جمعرات‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2017  |  18:55
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اللہ تعالیٰ نے مچھلی کو زبان کیوں نہیں دی، تفصیلات کے مطابق ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اللہ پاک نے تمام جانوروں کے منہ میں زبان رکھی ہے مگر واحد مچھلی ہے جس کے منہ میں زبان نہیں رکھی گئی، اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمام فرشوں کو آدمؑ کو سجدہ کرنے کا حکم دیا تو اس موقع پر ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کر دیا تو اس موقع پر اللہ تعالیٰ نے اسے مسخ شدہ صورت میں زمین پر پھینک دیا، ابلیس سمندروں کی

(خبر جا ری ہے)

گیا جہاں اس کی سب سے پہلے ملاقات مچھلی سے ہوئی، شیطان نے آدمؑ کی تخلیق کا قصہ مچھلی کو سنایا اور کہا کہ آدم سمندر و دریاؤں کاشکار بھی کرے گا، جس پر مچھلی نے تمام دریائی جانوروں کو حضرت آدمؑ کی کہانی سنائی، مچھلی کو یہ کہانی سنانے کی وجہ سے زبان جیسی نعمت سے محروم کردیا گیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اللہ تعالیٰ نے مچھلی کو زبان کیوں نہیں دی، تفصیلات کے مطابق ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اللہ پاک نے تمام جانوروں کے منہ میں زبان رکھی ہے مگر واحد مچھلی ہے جس کے منہ میں زبان نہیں رکھی گئی، اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمام فرشوں کو آدمؑ کو سجدہ کرنے کا حکم دیا تو اس موقع پر ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کر دیا

تو اس موقع پر اللہ تعالیٰ نے اسے مسخ شدہ صورت میں زمین پر پھینک دیا، ابلیس سمندروں کی طرف نکل گیا جہاں اس کی سب سے پہلے ملاقات مچھلی سے ہوئی، شیطان نے آدمؑ کی تخلیق کا قصہ مچھلی کو سنایا اور کہا کہ آدم سمندر و دریاؤں کاشکار بھی کرے گا، جس پر مچھلی نے تمام دریائی جانوروں کو حضرت آدمؑ کی کہانی سنائی، مچھلی کو یہ کہانی سنانے کی وجہ سے زبان جیسی نعمت سے محروم کردیا گیا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں