اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

چاند پر موجود پراسرار گھرکی حقیقت سامنے آگئی

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:32
بیجنگ (این این آئی )چین کا خلائی مشن چاند کے تاریک حصے پر اترنے والا دنیا کا پہلا مشن تھا جس نے 2019 کے آغاز میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مشن کے یوٹو 2 نامی روور نے دسمبر 2020 میں چاند کے اس دور دراز حصے ...

آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہونے لگی عجیب منظر دیکھ کر شہری حیران وپریشان

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:30
ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں ایک عجیب وغریب ماحولیاتی مظہر دیکھنے میں آیا ہے جس میں سڑکوں پرمچھلیوں کی بارش دکھائی گئی ہے۔ ماحولیاتی حوالے سے اس منظر کوجانوروں کی بارش کہا جاتا ہے۔مقامی امریکی چینل کے مطابق ٹیکساس اور آرکنساس کے درمیان سرحد کے قریب واقع ...

چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:29
لندن(این این آئی)اسکول کے چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھ سالہ چھوٹے بچے کو گھر کے باغیچے میں کھدائی کے دوران 488 ملین سال پرانا خزانہ مل گیا۔مغربی مڈلینڈز کے سدک سنگھ اپنے گھر کے باغیچے میں کرسمس کے تحفے ...

پاکستان کا انوکھا گاؤںجہاں ہر فیصلہ امام مسجد کر تا ہے

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:28
مکوآنہ (این این آئی )پاکستان کا ایک ایسا گاؤں جہاں سات سال سے سگریٹ نوشی پر پابندی ہے، تفصیلات کے مطابق ضلع فیصل آباد میں واقع ماموں کانجن کا ایک نواحی گاؤں 493 گ ب میں گزشتہ سات سال سے اور تو دور کی بات ہے کسی دکان پر سگریٹ ...

دنیا کے  مہنگا ترین 27 کروڑ کے جوتے

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:23
مکوآنہ  (این این آئی )دنیا کا مہنگا ترین لباس ، گھڑی ، فیشن گلاسز، جیکٹ، اور دیگر ملبوساتی چیزوں اور ان کی مہنگی قیمتوں کے بارے میں آپ اکثر سنتے ہی ہوں گے۔ وہیں اب دنیا کے مہنگے ترین جوتوں کے بارے میں بھی آپ کو بتانے جا رہے ہیں ...

سعودی عرب میں دھند کا سمندر کہلانے والے کوہ سودہ کے دلکش مناظر

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:22
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے جنوب میں واقع مشہور پہاڑ السودہ کی ڈھلوانوں پر دھند کی لہریں کچھ ایسے پھیلتی ہیں جیسے وہ انہیں اپنی آغوش میں لے رہی ہوں۔ دھند کی لہروں سے ڈھانپے جانے کے بعد پہاڑ کی خوبصورتی اور دلفریبی میں اور بھی اضافہ ہوجاتا ...

ترکی میں چارکانوں والی بلی سوشل میڈیا اسٹار بن گئی،77ہزار فالوررہوگئے

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:21
انقرہ(این این آئی )میداس کی پیدائش کے دوران جینیاتی تبدیلی کی وجہ سے چار کانوں اور ناکارہ جبڑے کے ساتھ پیدا ہونے والی بلی اگرچہ ابھی چار ماہ کی ہے مگرترکی کی یہ سیاہ بلی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہے۔یہاں تک کہ وہ انٹرنیٹ اسٹار بن گئی ہے۔ سوشل ...

امریکی دلہن کی لاک ڈائون میں انوکھی شادی ‘انٹرنیٹ پر ہلچل مچ گئی

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:28
نیویارک(این این آئی) لاک ڈائون کی وجہ سے دنیا میں ان گنت جوڑوں کی شادیاں منسوخ ہوئیں اور بے شمار نے شادی منسوخ کرنے کی بجائے سادگی سے کرنے کو ترجیح دی۔ اس امریکی دلہن نے بھی اپنی شادی سادگی سے کرنے کا فیصلہ کیا لیکن پھر ایسا کام کر ...