اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

آزادی پابندی بن گئی

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  19:23
حجاب عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کی تاریخ مذہب اسلام سے ملتی ہے۔ عورت کا غیرمحروں اور اجنبیوں سے سر ڈھپنا خود کو پوشیدہ رکھنا حجاب کہلاتا ہے۔ زمانہ جاہلیت میں پردہ‘ حجاب نامی کوئی چیز نہیں تھی۔ یہود‘ نصاریٰ‘ یونانی‘ ایرانی اور ہندو معاشرے کے افراد اپنی اپنی ...

ہیجان آپ کے جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  19:18
آپ نے اکثر پڑھا ہوگا۔ورزش اچھی عادت ہے۔ ڈاکٹر صبح و شام ورزش اور اچھل کود کی افادیت پر لیکچر دیتے ہیں۔ مریضوں کو اسے اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور لالچ میں لمبی عمر کا سبز باغ دکھاتے ہیں۔ ورزش کے لیے شدید اصرار کی وجہ وہ یہ ...

کمردرد وبال جان

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  18:56
دنیا میں دس میں سے آٹھ لوگ کبھی نہ کبھی کمر اور گردن کی تکلیف میں متلا ہوتے ہیں۔ کچھ لوگوں کو یہ تکلیف وقتی طور پر ہوتی ہے لیکن بہت سے لوگوں کے لئے یہ عمر بھر پریشانی کا باعث بنتی ہے۔ ہم میں سے بہت لوگ اس بات ...

زہر کھالینا

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  18:48
آج کل زہریلی ادویات اور مہلک کیمیائی اشیا ہماری زندگیوں میں بہت رچ بس گئی ہیں کیڑے مکوڑے مچھر چوہے دیمک اور بے شمار زمنین آنتوں نے ہمیں مجبور کردیا ہے کہ ہم ان سے جان چھڑانے کے لیے ہر طرح کے زہر اپنے گھر وں میں رکھیں لیکن ذرا ...

کافرستان (کیلاش ویلی)

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  19:19
چترال شہر سے کوئی دو گھنٹے کی مسافت پر کافرستان واقع ھے۔کیلاش مذھب میں خدا کا تصور تو ھے مگر کسی پیغمبر یا کتاب کا کوئی تصور نہیں.انکے مذہب میں خوشی ھی سب کچھ ھے.وہ کہتے ہیں جیسے کسی کی پیدائش خوشی کا موقع ھے اسی طرح اسکا مرنا بھی ...

کافی پینے والے شاید لمبی عمر پاتے ہیں

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  18:45
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق دن بھر میں کافی کے تین کپ پینے سے آپ کی عمر شاید طویل ہو سکتی ہے ۔ یہ تحقیق 10 یورپی ملکوں کے پانچ لاکھ افراد پر کی گئی۔یہ تحقیق جسے دی اینالز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع کیا گیا کے مطابق اگر آپ ...

تمباکو نوشی چھوڑنے کے حیرت انگیز اثرات

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  18:33
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں دس سے چوبیس سال کی عمر کے تقریباً 2 ارب افراد تمباکو نوشی کرتے ہیں پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ جب کہ دنیا بھر میں 50لاکھ سے زائد افراد سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔تمباکو نوشی سے دل ...

گوگل پر پاکستان کے بارے میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیاجاتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  6:33
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پرپاکستانی سب سے زیادہ کیاسرچ کرتے ہیں اس کاپتہ چلالیاگیاہے ۔ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے پاکستانیوں کے بارے میں حیران کن بات سامنے لائی ہے کہ پاکستانی شہری دیگرممالک کےشہریوں کے برعکس گوگل پرسب سے زیادہ ڈرامےسرچ کرتے ...

اگر آپ کے انگوٹھے میں یہ نشان موجود ہے تو آپ دنیاکے کامیاب ترین انسان بن سکتے ہیں،ایک معمولی بات جان کر اپنے اندر کیا تبدیلی کی جاسکتی ہے؟ اس رپورٹ میں پڑھیے

  جمعرات‬‮ 21 جون‬‮ 2018  |  22:17
انسانی انگوٹھا جسمانی اور دماغی طاقت کا مظہر ہوتا ہے۔دست شناس انگوٹھے کو دیکھ کر کسی کی ظاہری اور مخفی شخصیت پر سیر حاصل گفتگو کرسکتے ہیں۔بعض دست شناس محقق کہتے ہیں کہ انگوٹھے کی ساخت و نشانات معیاری ہوں تو انسان غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل ہوسکتا ہے۔اگرچہ دیگر ...

کیا آپ جانتے ہیں رنگ برنگی تتلیاں کچھوؤں کے آنسو پیتی ہیں؟ تفصیلات جان کر آپ بھی حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  18:16
جانوروں اور انسانوں کے خون میں سوڈیم موجود ہوتا ہے جو خون اور جسم کے پانی کی مقدار میں توازن رکھتا ہے۔ گوشت خور جاندار گوشت سے سوڈیم حاصل کرلیتے ہیں۔تاہم وہ جاندار جو گوشت نہیں کھاتے انہیں سوڈیم کے حصول کے لیے دیگر ذرائع تلاش کرنے پڑتے ہیں۔ تتلیاں ...