اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم گرماکے آتے ہی بہت سے مسائل بھی پےدا ہوتے ہیں موسم ک تبدیلی کی وجہ سے مختلف بیماریاں گیسٹرو، ہیضہ،اسہال،پیٹ کی خرابی،بدہضمی،خارش اور جلدی امراض پھوڑے ،پھنسیاں وغیرہ وبا کی صورت میں پھیلتے ہیں،جن سے بچنے کیلئے لیموں کی سکینجبین،سرکہ،پیاز،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے۔
اس موسم میں ...