اہم خبریں

صحت

صحت سے لاپروا نوجوانوں میں شیشہ نوشی کا رجحان بڑھ گیا

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:26

نوجوانوں میں شیشہ نوشی کا رحجان بڑھ گیا،شیشہ کیفے کونوجوان نسل فیشن اورگلیمرکے طورپراستعمال کو لائف اسٹائل کا حصہ بنا رہی ہے ۔

ایکسپریس سروے کے مطابق پاکستان میں شیشہ کیفے یا شیشہ گھروں کی تعدادمیں ہوشربااضافہ ہورہاہے جس میں نوجوان لڑکے اورلڑکیاں دیدہ دلیری کے ساتھ ...

انگور کھائیں اور بے شمار بیماریوں سےنجات پائیں

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:25

قدرت نے انسان کو بے شمار پھلوں کی نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سے انگور ایک ایسا پھل ہے جسے اس کے منفرد ذائقے کی بدولت بے انتہا پسند کیا جاتا ہے اور یہ نہ صرف خوش ذائقہ پھل ہے بلکہ انسانی صحت کے لیے بھی انتہائی ...

دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری سے بچاجاسکتاہے، تحقیق

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:24

ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری ’’الزائمر‘‘سے بچا جاسکتا ہے۔

الزائمر سے متعلق جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے اکاہن اسکول آف میڈیسن سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین ویجنگ ...

سر کو کاٹے بغیر دماغ کی سرجری کیلیے نئی تکنیک متعارف

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:23

کینسر کے عالمی دن کے موقع پرنیورواسپائنل انسٹیٹیوٹ میں دماغ کی سرجری کیلیے نئی تکنیک متعارف کرادی۔

نئی تکنیک سے متاثرہ مریض کے سر(اسکل) کوکاٹے بغیراینڈواسکوپک نوزل سرجری کی جاسکتی ہے، پاکستان میں کینسرکاعلاج موجود ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ کینسرکے مرض کی فوری تشخیص ...

میک اپ خواتین کو بانچھ پن کے ساتھ دل کی بیماریوں میں بھی مبتلا کردیتا ہے، تحقیق

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:21

مشرق ہو یا مغرب سجنا سنورنا ہرعورت اپنا حق سمجھتی ہے اور عصر حاضر میں ہر طبقے کی خواتین خوبصورت نظر آنے کے لئے میک اپ کے جدید ساز و سامان سے استفادہ ضرور حاصل کرتی ہیں لیکن یہ تمام چیزیں درحقیقت خواتین کو فائدے سے زیادہ نقصان ...

تیز قدم سے چلنے والے دوڑنے والوں سے زیادہ لمبی عمرپاتے ہیں، تحقیق

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:19

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ کسی بھی کام کو سکون اور اطمینان سے کیا جائے تو اس میں کامیابی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اسی لیے تو سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ تیز قدم  سے چلنے والے  افراد دوڑنے والوں سے زیادہ ...

دیس بدیس کے کھانے

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:18

کریم آف چکن سوپ

اجزا:

مرغی کی یخنی (ایک لیٹر)، ابلا ہوا مرغی کا گوشت (ایک پیالی)، نمک (حسب ذائقہ)، کالی مرچ پاؤڈر (حسب ضرورت)، رائی (حسب ضرورت)، دودھ (ایک پیالی)، کریم (ایک پیالی)، چکن پاؤڈر (ایک چائے کا چمچا)، جائفل پاؤڈر (چٹکی بھر)

ترکیب:

چُپ چُپ کیوں۔۔۔؟

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:17

بچی خاموش طبیعت کے مالک ہوں تو اس میں کوئی برائی نہیں، مگر بعض بچوں کا بہت کم بولنا اور دوسرے لوگوں سے زیادہ گھل مل نہ پانا پریشانی کا سبب بن جاتا ہے۔

خاموش طبیعت اگر عادت بن جائے، تو بچے ’’سوشل فوبیا‘‘ کے شکار بھی ...

پیٹ کی چربی سے ہمیشہ کےلئے چھٹکارا پانے کے مفید نسخے

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  3:02
برمنگھم سخت ورزش اگر روزانہ ایک گھنٹہ بھی کی جائے تو ہفتہ وار سات گھنٹے بنتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سے کئی گنا وقت بغیر ورزش کے گزرتا ہے۔ اگر آپ موٹاپے سے واقعی نجات چاہتے ہیں تو اس باقی وقت میں متحرک اندازِ زندگی اپنائیں ...

بانجھ پن کے علاج کا حیرت انگیز قدیم چینی طریقہ

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  3:01
بریڈ فورڈ اولاد سے محروم جوڑوں کے علاج کے لئے مشرق و مغرب میں درجنوں مختلف طریقے رائج ہیں مگر ایک برطانوی خاتون نے چین کے روایتی مساج کے طریقے کو استعمال کرتے ہوئے اب تک سینکڑوں جوڑوں کو اولاد کے حصول میں حیرت انگیز حد تک کامیاب ...