اہم خبریں

صحت

حسن کی نگہداشت میں گاجر کی اہمیت

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  13:22
اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )گاجر ہر جگہ سے آسانی سے مل جاتی ہے ، قدرت نے اس سبزی میں بیش بہا فوائد جمع کر رکھے ہیں لیکن ہم میں سے اکثر لوگ ان سے قطعی بے بخبر ہونے کی وجہ سے اس کے فواد سے پوری طرح فائدہ نہیں ...

زیادہ سونے سے ایک بڑی بیماری لاحق ہو سکتی ہے

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  12:02
لندن(نیوزڈیسک)طبی ماہرین عام طور پر نیند کی کمی کو صحت کے مسائل کے ساتھ منسلک کرتے ہیں اور ہر بالغ مرد و عورت کو 8 گھنٹے کی نیند کا مشورہ دیتے ہیں لیکن نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 8 گھنٹے سے زیادہ کی نیند سے دماغ کو سنگین ...

اب جوکر بچوں کا علاج کریں گے

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  11:59
نیو یارک(نیوزڈیسک )اب بچوں کو ڈاکٹروں کے پاس لے جانے کی ضرورت نہیں ، لیکن اب تو بچوں کو ہسپتال میں بھی تفریح میسرآنے لگی۔ جی ہاں امریکی شہر میامی کے ایک اسپتال میں جوکر بچوں کو دوران علاج اپنے مزاحیہ چٹکلوں اور عجیب و غریب حرکتوں سے محظوظ کرتے ...

ہیڈ فون کے استعمال سے ایک ارب افراد کے بہرے پن کا خطرہ

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  14:29
جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیڈ فونز کے ضرورت سے زیادہ استعمال کے باعث دنیا میں 1 ارب سے زائد افراد بہرے پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 12 سے 35 سال کی عمر کے ایک ارب سے ...

تازہ ترین تحقیق جو تمام تمباکو نوش افراد کو ضرور پڑھنی چاہئے

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  21:45

سڈنی(نیوزڈیسک)اپنی بری عادت کی وجہ سے سگریٹ نوش افراد کے مرنے کا امکان 66فیصد زیادہ ہوتا ہے۔آسٹریلیا میں کی جانے والی دولاکھ سے زائد سگریٹ نوش لوگوں پر تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ سگریٹ پینے والے افراد کی عمر باقی لوگوں کی نسبت دس سال کم ...

پالک دماغ کی تنزلی سے محفوظ رکھتی ہے

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  14:48
لاہور ( نیوزڈیسک)ہارورڈ میڈیکل سکول کی ایک تحقیق کے مطابق جو خواتین پالک اور اس جیسی سبز پتوں والی سبزیوں کا زیادہ استعمال کرتی ہیں ان میں دماغی تنزلی کی شرح خاص طور پر ان افراد کے مقابلے میں بہت کم ہوتی ہے جو اس مزیدار سبزی سے دور بھاگنا ...

دنیا بھر میں اموات کی ایک بڑی وجہ کینسر ہے

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  11:17
کراچی(نیوز ڈیسک )کینسر دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی ایک بڑی اوراہم وجہ ہے،سال 2012 میں کینسر کے باعث 8 ملین سے زائد اموات ہوئیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرپر تحقیق کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار ماہرین طب نے آغا خان یونیورسٹی میں2روزہ سمپوزیم سے ...

دنیا کا پہلا نوجوان جسے ٹائیٹنیم سے بنی دھات کی ہڈیا ں لگائیں

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  11:13
روم(نیو ز ڈیسک) اٹلی میں ہڈیوںکے کینسر سے متاثر ہ 18 سالہ نو جوان کو دنیا کا پہلا ٹائیٹنیم دھات سے بنا پیٹرو ( پیل ویس ) لگا دیا گیا ہے ۔نوجوان کی ہڈیو کی تبدیلی کا آ پریشن روم کے تورین یو نیورسٹی ہسپتال سینٹر میں ہوا ،نوجوان کو ...

پین کلرز وبال جان بن گئی

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  11:10
نیویارک(نیو ز ڈیسک) امریکا میں جہاں درد بڑھ رہا ہے، درد کی دواو¿ں کا استعمال بھی بڑھتا جارہا ہے۔اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2011-12ءمیں 20 سال سے زائد عمر کے سات فیصد بالغ مردوں اور عورتوں نے ”پین کلرز“ استعمال کیں، جب ...

امریکہ : مرغی کھانے والوں کےلئے بری خبر

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  11:08
نیو یارک(نیوز ڈیسک )امریکا کے محکمہ خوراک نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا میں استعمال ہونے والی چکن میں کینسرپیدا کرنے والا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق امریکا میں کھائی جانے والی ستر فیصد مرغیوں میں آرسینک نامی کیمیکل پایا جاتا ہے۔ یہ کیمیکل کینسر جیسے موذی ...