اہم خبریں

صحت

کرونا وائرس کے وار جاری ، حکومت نے لاک ڈائون اور اسکول بند کرنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے ملک میں کرونا وباء کے کیسز میں اضافے کےباوجود لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرونا ...

محمد رضوان کو ہسپتال لایا گیا تو ہارٹ اٹیک کا خدشہ تھا، ڈاکٹر سہیر زین العابدین

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:05
لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو ہسپتال لایا گیا تو دل کے دورے کا خدشہ تھا۔محمد رضوان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سہیر زین العابدین نے انکشاف کیا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کو ہسپتال لایا گیا تو ہارٹ اٹیک کا خدشہ تھا، ان کے سینے میں شدید ...

کورونا کی قسم ڈیلٹا بچوں کو زیادہ بیمار کرنے کا باعث نہیں، تحقیق

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:04
لندن(این این آئی)کورونا وائرس کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا سے بچوں کے بیمار ہونے کا امکان دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہوسکتا ہے مگر سنگین بیماری کا خطرہ نہیں ہوتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کنگز کالج لندن کی تحقیق ...

جسمانی سرگرمیاں دل کی شریانوں کے امراض، ذیابیطس اور کینسر سے تحفظ فراہم کرتی ہیں،امریکی تحقیق

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:02
واشنگٹن (این این آئی)درمیانی عمر میں جسمانی طور پر زیادہ متحرک رہنا دل کی شریانوں سے جڑے امراض سے موت کا خطرہ نمایاں حد تک کم کرتا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ایسا مانا جاتا ہے کہ جسمانی سرگرمیاں متعدد بیماریوں ...

ویکسینز کی افادیت میں کمی ڈیلٹا پھیلا ئو اور ماسک کے استعمال نہ کرنے کا نتیجہ قرار

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:01
لندن(این این آئی )فائزر/بائیو این ٹیک اور موڈرنا کی تیار کردہ ایم آر این اے ویکسینز کی افادیت وقت کے ساتھ کم ہوگئی جس کی جزوی وجہ فیس ماسک کے استعمال پر پابندی ختم ہونا اور کورونا کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا کا پھیلائو ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات طبی ...

پاکستان، کورونا وائرس سے مزید 61 افراد چل بسے

  منگل‬‮ 15 مارچ‬‮ 2022  |  0:00
اسلام آباد (این این آئی) سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ ...

ڈیلٹا بچوں میں سابقہ اقسام کے مقابلے میں زیادہ سنگین بیماری کا باعث نہیں بنتی،امریکی محکمہ صحت

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:58
واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا سے بچوں کے بیمار ہونے کا امکان دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہوسکتا ہے مگر سنگین بیماری کا خطرہ نہیں ہوتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی جانب سے جاری مختلف تحقیقی رپورٹس میں ...

کرونا وائرس کے سائے تلےپاکستان میں آئندہ 9ماہ کے دوران ’پچاس‘لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع

  جمعہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2020  |  13:56
کراچی ( نیوز ڈیسک) عالمی ادارے کے ایک اندازے کے مطابق گیارہ کروڑ ساٹھ لاکھ( 116 ملین )بچے کوڈ 19 وبا کے سائے میں پیدا ہوں گے۔بھارت میں مارچ سے دسمبر کے دوران نو ماہ میں دو کروڑ بچوں کی پیدائش متوقع ہے جو کہ بھارت میں سب سے زیادہ ...

امریکا نے کورونا دوا بنانے کیلئے پاکستانی ماہرین کی خدمات لینے کیلئے بات چیت کا آغاز

  جمعہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2020  |  1:38
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی بائیو فارما سوٹیکل کمپنی گیلیڈ سائنسز نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خاتمے کی اپنی ممکنہ دوا ریمڈیسیویرکو ترقی پذیر ممالک تک پہنچانے کے لیے پاکستان اور بھارت میں دوا ساز کمپنیوں سے بات چیت کر رہی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق گیلیڈسائنسز نے یہ ...

سکن کینسر سے بچنے والی104سالہ خاتون کوروناکو بھی شکست دینے میں کامیاب

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:27
نیویارک (این این آئی)امریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والے 104 سالہ خاتون نے نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو شکست دے دی اور نرسنگ ہوم نے اسے کرشمہ قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایڈا ایکونیسمیا بروکلین کے ایک نرسنگ ہوم میں مقیم ہیں اور ...