اہم خبریں

بزنس

پاکستانیوں کی دبئی میں تقریباً 441 ارب روپے کی سرمایہ کاری

  منگل‬‮ 17 فروری‬‮ 2015  |  20:53
کراچی  2013ء اور 2014ء کی درمیانی مدت میں پاکستانیوں نے دبئی میں 16 ارب یو اے ای درہم یعنی 441.76 ارب روپے کی مالیت کی املاک کی خریداری کی۔ جبکہ اس کے مقابلے میں ہندوستانی شہریوں نے 36 ارب درہم کی خریداری کی۔ پاکستانیوں نے 2014ء کے دوران ...

حکومت نے 314اشیاءکی درآمدپر ریگولیٹر ڈیوٹی میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 12 فروری‬‮ 2015  |  20:52
اسلام آباد حکومت نے 314 اشیاءکی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔سپیکرایاز صادق زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث محصولات میں کمی آئی ہے جس کے باعث ...

سونے کے بھاو گر گئے

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  20:48
کراچی   اٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کارجحان رہا جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا۔ گزشتہ روز3ڈالر کی کمی سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1238 ڈالر پر آگئی جس کے بعد ...

مہنگائی کا طوفان آگیا ،پارلیمنٹ کی منظور ی کے بغیر منی بجٹ

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  20:47
لاہور ضلعی حکومت کی جانب سے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی کے باعث بیو پاریوں نے جانوروں کو منڈیوں میں بھجوانے کے بجائے ان کی برآمد کرنے پر زور دے دیا جس کے باعث نہ صرف لاہور کی منڈیوں میں چھوٹے گوشت کا بحران پیدا ہونا ...

ہیکرز سٹینڈرڈ چارٹرڈ بنک کی اے ٹی ایم مشینوں سے بھاری رقوم لے اڑے

  منگل‬‮ 10 فروری‬‮ 2015  |  20:44
اہور  سٹینڈرڈ چارٹرڈ بنک کے متعدد صارفین اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں ان کے موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس پر ان کے اکاؤنٹس سے رقوم نکالے جانے کے پیغامات موصول ہوئے حالانکہ انہوں نے کوئی رقم بھی نہیں نکالی تھی۔ اس پر انہوں نے اپنے ...

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ مکمل ہونے سے قبل ہی اس کا بھی ریکارڈ توڑنے کی تیاریاں

  اتوار‬‮ 25 جنوری‬‮ 2015  |  1:56
کوئٹہ(نیوزڈیسک)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ مکمل ہونے سے قبل ہی اس کا ریکارڈ توڑنے کی تیاریاں، پاکستان کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان،حکومت بلوچستان نے گوادر میں عالمی سطح کے ہوائی اڈے کی تعمیر کے لیے چار ہزار تین سو ایکڑاراضی مختص کردی ہے۔ حکومت چین ...