اہم خبریں

بزنس

اینگرو ایل این جی ٹرمینل کمپنی کی 400 ملین مکعب فٹ یومیہ ایل این جی کی درآمد کیلئے ملی بھگت

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  13:08
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اینگرو ایل این جی ٹرمینل کمپنی نے 400 ملین مکعب فٹ یومیہ ایل این جی کی درآمد کیلئے ملی بھگت سے وفاقی وزارت پٹرولیم سے تحریری معاہدے اور متعلقہ قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے نئے ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کی بجائے ...

محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی خریدی گئی خراب گندم انسانی صحت کیلیے خطرہ بن گئی

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  13:06
پشاور(نیوز ڈیسک) محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی طرف سے چترال کے لیے خریدی گئی ناقابل استعمال گندم کی تیس ہزار سے زیادہ بوریاں انسانی صحت کے لیے خطرہ بن گئیں۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولز اور کنٹریکٹر نے اپنے کمیشن کی خاطر پانچ لاکھ انسانوں کی زندگیاں داو¿ پر لگادیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے ...

فیول ٹیکسز کی وصولیوں میں کمی کے حکومتی دعوے جھوٹ نکلے

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  13:04
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے اس مالی سال کے پہلے نصف حصے کے دوران فیول ٹیکسز کی مد میں 144.508 ارب روپے وصول کیے، اس کے برخلاف پچھلے سال اسی عرصے کے دوران حکومت کو 139 ارب روپے حاصل ہوئے تھے۔یہ اعدادوشمار حکومت کے اس دعوے کو مسترد کررہے ...

بھارتی دھاگے درآمد بڑھنے سےچین میں کپاس کی کاشت متاثر ہو سکتی

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  13:03
کراچی:(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بین الاقوامی کاٹن مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے روئی کی قیمتوں میں اتار چڑھاو¿ کا کوئی واضح رجحان سامنے نہ آنے سے مجموعی طور پر کاٹن بزنس ملے جلے رحجان سے دوچار رہی اور بغیرکسی تبدیلی کے روئی کی قیمتیں مستحکم رہیں تاہم توقع ہے کہ پاکستان بھر ...

ایکسپو پاکستان میں عوام کا سیلاب امڈ آیا، غیرملکی انویسٹرز کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے معاہدے

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  13:02
کراچی(نیوز ڈیسک)ایکسپو پاکستان 2015 کے اختتامی دن مختلف مقامی وغیرملکی مصنوعات کی اسپاٹ سیل کی وجہ سے کراچی ایکسپوسینٹر میں اتوارکوعوام کا سیلاب امڈ آیا۔عوام کی جانب سے نمائش میں رکھی گئی مختلف مصنوعات جن میں خواتین اور بچوں کے تیارملبوسات، گھریلومشینری، کوکر، الیکٹرانکس مصنوعات، کتابیں،ٹاولز، کٹلری سامان، چاول، سویٹس، ...

‘بدترین غلامی میں پاکستان کا تیسرا نمبر’

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  12:42
ملتان(نیوز ڈیسک) بدترین غلامی کے حوالے سے پاکستان 167 ملکوں کی فہرست میں تیسرا بڑا ملک ہے۔انصاف اور امن کمیشن کےایگزیکٹیو سیکریٹری ہیکنتھ پیٹر نے منگل کو یہاں ایک مشاورتی سیشن میں بتایا کہ عالمی غلامی انڈیکس (جی ایس آئی) میں پاکستان تیسرے نمبر پر کھڑا ہے۔' کسی بھی طرح ...

ای سی سی کو درخواست، ورکرز کی تنخواہوں کیلیے مخصوص رقم کی منظوری دی جائے

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  12:39
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملزکے ورکرزکو فوری بنیاد پر 2ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلیے 9کروڑ 60لاکھ روپے اورٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے پاس موجود 28ہزار 999 میٹرک ٹن کے چینی کے ذخیرہ کی فروخت کے علاوہ وزارت پانی وبجلی کی سفارش پرتوانائی ...

ٹماٹر،مرغی وانڈے کی قیمتیں گرنے سے افراط زر0.52فیصدکم

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  12:39
کراچی(نیوز ڈیسک) ٹماٹر، مرغی اور انڈوں کی قیمتیں گرنے کے باعث ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 اور سالانہ بنیادوں پر 2.21 فیصد کی کمی ہوئی۔پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری ...

کویت پاور سیکٹر میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  12:35
کراچی(نیوز ڈیسک) کویت کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کردیا ہے جبکہ آٹوموبائل ، فوڈ اسٹف، ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر میں بھی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیا ہوا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے ...

جنگی جنون کےمریض بھارت نےدفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  12:33
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر خزانہ نے سال دوہزار پندرہ کے لئے بجٹ پیش کردیا۔ بھارت آئندہ مالی سال دفاعی اخراجات پر چالیس ارب ڈالر خرچ کرے گا۔مودی سرکاری نے اپنے بجٹ میں ملٹری اخراجات کے لیے 2 کروڑ 46 لاکھ 727 کروڑ بھارتی روپے مختص کر دیئے۔ بھارتی وزیر ...