اہم خبریں

بزنس

فنانس ایکٹ کا اطلاق ، ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،زندگی گزارنا محال

  پیر‬‮ 2 جولائی‬‮ 2018  |  18:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2018-19 کے فنانس ایکٹ کے اطلاق کے بعد ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا ہے۔مالی سال 2018-19 کے شرو ع ہوتے ہی ملک میں فنانس ایکٹ 2018-19 کا اطلاق ہو گیا ہے جس کے بعد بجٹ میں لگائے گئے 93 ارب روپے کے ...

مسلسل بے قدرتی کے بعد پاکستانی روپے نے پھر زور پکڑنا شروع کردیا، ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

  جمعرات‬‮ 28 جون‬‮ 2018  |  19:57
کراچی (نیوز ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی اورڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں کمی دیکھنے میں آئی البتہ چینی یو آن کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا ۔فاریکس ...

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

  منگل‬‮ 26 جون‬‮ 2018  |  23:59
کراچی (آن لائن)ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے بڑھنے کے بعد 121 روپے 55 پیسے ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ...

مختلف برانڈز کی کار وں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ،کرولا ایکس ایل آئی ،جی ایل آئی ،آلٹس ،گرینڈی ،فورچیونر خریدنے کے خواہشمندوں کے ہوش اُڑ گئے

  منگل‬‮ 26 جون‬‮ 2018  |  19:00
اسلام آباد (این این آئی)انڈس موٹرز کمپنی نے مختلف کار برانڈز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا۔موٹر ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز نے مختلف کار قیمتوں میں 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔کرولا ایکس ایل آئی کی قیمت 50 ہزار روپے ...

ایک امریکی ڈالر کے بدلے میں کتنے ہزار ایرانی ریال ملتے ہیں؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

  منگل‬‮ 26 جون‬‮ 2018  |  12:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی ڈالر کے مقابلے میں گرتی قیمت سے ان دنوں پاکستانی معیشت ڈانوا ڈول ہو رہی ہے اور ایک امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 125روپے تک پہنچ چکا ہے لیکن ایک امریکی ڈالر کتنے ایرانی ریال کا ہے؟یہ جان کر پاکستانی کرنسی رویپہ کو کوسنے والے ...

نگران حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا نیا طریقہ اپنا لیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف،تفصیلات جاری

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  18:19
کراچی (نیوزڈیسک ) نگران حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا نیا طریقہ اپنا لیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف،تفصیلات جاری،نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے "ایمنسٹی اسکیم" کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر ...

ڈائیوو کمپنی نے ایسی شاندار بس سروس متعارف کروادی کہ پاکستانی جہاز پر سفر کرنا چھوڑ دیں گے

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  16:41
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائیوو ایکسپریس ٹرانسپورٹ کمپنی کسی تعارف کی محتاج نہیں، پاکستان میں بہترین سفری سہولیات متعارف اور فراہم کرنیوالی کمپنی کے طور پر صف اول میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔ ڈائیوو کی بسوں میں دیگر بسوں کی نسبت مسافروں کے بیٹھنے کیلئے نشستیں بھی گنجائش ...

معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچگئی

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  14:13
لاہور (نیوز ڈیسک) عید کی چھٹیوں کے بعد روپے کی قدر مزید کم ہو گئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے سے تجاوز کر گئی گزشتہ دس روز میں روپے کی قدر میں 5.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے ...

روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،جانتے ہیں 1 کویتی دینار کتنے روپے کاہوگیا؟

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  13:15
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابقہ حکومت کے اختتام کے بعد روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جار ہی ہے۔ گزشتہ دور حکومت کے آخری دن 30مئی 2018کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قدر115.40 روپے تھی جو تنزلی کا شکار ہو کر 120.55 روپے تک جا ...

ملک کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  20:04
کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوا جس سے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 122 روپے ...