اہم خبریں

نگران حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا نیا طریقہ اپنا لیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف،تفصیلات جاری

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  18:19
کراچی (نیوزڈیسک ) نگران حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا نیا طریقہ اپنا لیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف،تفصیلات جاری،نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے "ایمنسٹی اسکیم" کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر کرنے کے لئے زیادہ باگ دوڑ کی ضرورت نہیں۔وفاقی کابینہ نے " ٹیکس ایمنسٹی سکیم " کے تحت ڈالر بانڈز کی منظوری دے دی ہے، اب بیرون ممالک مقیم پاکستانی اپنےاثاثوں کے بدلے ڈالر بانڈزخرید سکتے ہیں، بانڈز کی خریداری کی صورت میں رقم خود بخود ظاہر ہوجائے گی، ڈالر

(خبر جا ری ہے)

منافع بھی دیا جائے گا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق نگراں حکومت کی جانب سے ڈالر بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، توقع ہے کہ کئی افراد اپنے اثاثے ظاہر کرنے کے لئے ڈالر بانڈز کی خریداری کریں گے جس سے ایک طرف تو معیشت کو دستاویزی کرنے میں مدد ملے گی اور ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا جبکہ سرکار کو مناسب آمدن ہونے کا بھی توقع ہے۔

کراچی (نیوزڈیسک ) نگران حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا نیا طریقہ اپنا لیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف،تفصیلات جاری،نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے “ایمنسٹی اسکیم” کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر کرنے کے لئے زیادہ باگ دوڑ کی ضرورت نہیں۔وفاقی کابینہ نے ” ٹیکس ایمنسٹی سکیم ” کے تحت ڈالر بانڈز کی منظوری دے دی ہے، اب بیرون ممالک مقیم پاکستانی اپنےاثاثوں کے بدلے

ڈالر بانڈزخرید سکتے ہیں، بانڈز کی خریداری کی صورت میں رقم خود بخود ظاہر ہوجائے گی، ڈالر بانڈز پرسالانہ منافع بھی دیا جائے گا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق نگراں حکومت کی جانب سے ڈالر بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، توقع ہے کہ کئی افراد اپنے اثاثے ظاہر کرنے کے لئے ڈالر بانڈز کی خریداری کریں گے جس سے ایک طرف تو معیشت کو دستاویزی کرنے میں مدد ملے گی اور ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا جبکہ سرکار کو مناسب آمدن ہونے کا بھی توقع ہے۔

loading...