اہم خبریں

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب مقرر کردیا،پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے

  پیر‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2018  |  22:50
کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب مقرر کردیا،پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے،تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب 38 ہزار روپے مقرر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے، 38 ہزار یا اس سے زیادہ رقم پر2.5 فی صد کی شرح سے زکوۃ کٹوتی ہوگی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ اور غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ سے زکوۃنہیں کٹے

(خبر جا ری ہے)

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب مقرر کردیا،پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے،تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب 38 ہزار روپے مقرر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے، 38 ہزار یا اس سے زیادہ رقم پر2.5 فی صد کی شرح سے زکوۃ کٹوتی ہوگی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ اور غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ سے زکوۃنہیں کٹے

loading...