اہم خبریں

بزنس

فروری میں 10 پارٹنر زممالک سے تجارت میں منفی رجحان رہا

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:54
لاہو( این این آئی)رواں مالی سال کے آٹھویں ماہ فروری میں 10 پارٹنر زممالک سے تجارت میں منفی رجحان رہا ،سنگا پور سے تجارت میں سب سے زیادہ 83فیصد کمی دیکھی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے فروری 2022 میں37.60ملین ڈالر کی تجارت ہوئی جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ ...

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم رہی،فارمی انڈے مہنگے

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:53
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت393روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت271روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے127روپے فی درجن ...

40ہزار کے بانڈ زکی قرعہ اندازی 10، 200والے کی 15مارچ کو ہو گی

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:52
لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ زکی قرعہ اندازی 10مارچ جبکہ 200روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی ۔40ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 8کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 660انعامات ہیں۔علاوہ ازیں 200روپے ...

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:51
لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس(کل)8 مارچ بروز منگل کو ہوگا جس میں رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کی منظوری دی جائے گی۔پاکستان میں شرح سود اس وقت 9.75 فیصد ہے، آئندہ مانیٹری پالیسی میں یہ شرح برقرار رکھی جائے گی، اضافہ ہوگا یا ...

پاکستان کی گوشت کی صنعت تقریباً 4.9 ملین ٹن پر محیط ہے‘ رپورٹ

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:50
لاہور( این این آئی)1970 کی دہائی سے آج تک پاکستان کی گوشت کی صنعت میں4.86 فیصد کی اوسط نمو ریکارڈ کی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گوشت کی صنعت معیشت کا ایک متحرک شعبہ ہے جس نے1900 کی دہائی سے لے کر آج تک مستحکم طریقے سے ...

برائلر گوشت 15روپے اضافے سے393روپے کلوتک پہنچ گیا

  پیر‬‮ 14 مارچ‬‮ 2022  |  23:49
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید15روپے اضافے سے393روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے271روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔7روزمیں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 59روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ...

انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے گراں فروشی کو چھوٹ مل گئیسرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لائے، من مانیوں کا سلسلہ عروج پر

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:25
لاہور( این این آئی)انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گراں فروشی کو چھوٹ مل گئی ،سرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت کاسلسلہ جاری ہے ،طلب اور رسد میں نمایاں فرق کی وجہ سے برائلر گوشت ایک ہی ...