کراچی(این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں مزید 20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک روز قبل انٹربینک مارکیٹ میں روپے ...