اسلام آباد(اے این این)متحدہ عرب امارات اور مالدیپ نے پاکستان کی جانب سے اقوامِ متحدہ میں اسلاموفوبیا پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سفیروں کا ایک غیر رسمی گروپ تشکیل دینے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔اس حوالے سے ایک سینئر سفارتکار نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحریہ ٹائون کراچی میں اپنی نوعیت کے پہلے پرائیویٹ 12چھوٹے ڈٰیمز تعمیر کئے گئے ہیں ، کراچی میں ہونیوالی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ان ڈیمز میں 167.6ملین گیلن پانی سٹور کیا گیا ہے،
اسلام آباد ( اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید زلفی بخاری اور سعودی عرب کے لیبر سے متعلق نائب وزیر برائے انسانی وسائل و سماجی ترقی کے درمیان ورچوئل
کراچی( آن لائن) سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا۔ جاوید میانداد نے سوشل میڈیا پر بڑا اعلان کرتے ہوئے آئی ایم ایف کا قرضہ اتار کر پاکستان کا بوجھ اتارنے کا عزم ظاہر کر دیا،ان کا کہنا ہے کہ قومی بینک میں ذاتی اکاؤنٹ
بہاول پور(آن لائن) صحرائے چولستان کی سُریلی آواز سرائیکی اور مارواڑی زبان کے عظیم گلو کار کریشن لعل بھیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں - صحرائے چولستان کا یہ عظیم لوک فنکار گردوں کے عارضے میں مبتلا تھا -کریشن لعل بھیل کی عمر 55 سال تھی اور انھوں ایک بیٹا، بیٹی اور بیوہ سوگوار چھوڑے ہیں کریشن
لاہور( این این آئی)انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گراں فروشی کو چھوٹ مل گئی ،سرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت کاسلسلہ
کراچی ( نیوز ڈیسک) عالمی ادارے کے ایک اندازے کے مطابق گیارہ کروڑ ساٹھ لاکھ( 116 ملین )بچے کوڈ 19 وبا کے سائے میں پیدا ہوں گے۔بھارت میں مارچ سے دسمبر کے دوران نو ماہ
نیویارک(این این آئی) لاک ڈائون کی وجہ سے دنیا میں ان گنت جوڑوں کی شادیاں منسوخ ہوئیں اور بے شمار نے شادی منسوخ کرنے کی بجائے سادگی سے کرنے کو ترجیح دی۔ اس امریکی دلہن نے بھی اپنی شادی سادگی سے کرنے کا فیصلہ کیا لیکن پھر ایسا کام کر ڈالا کہ انٹرنیٹ پر ہلچل مچ گئی۔ میل آن لائن