اہم خبریں

یہودی ایجنٹ

18سال تک ڈی جی خان کی مسجد میں امامت کروانے والا یہودی جب معروف پاکستانی اینکر سے دبئی میں ملا تو اس نے کیا انکشافات کئے،

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  13:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام اور مسلمانوں کے خلاف طاغوتی طاقتوں کی سازشیں کوئی نئی بات نہیں ، روز اول سے نیکی کے خلاف برائی کی طاقتیں سرگرم عمل ہیں۔ موجودہ دور میں اگر دیکھا جائے تو مسلمان آپسی رنجشوں اور فرقہ وارانہ رقابتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں پس رہے ...