اہم خبریں

یورینیم

عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی، بھارت میں ایٹم بم بنانے کیلئے درکار یورینیم سرعام سمگل ہونے لگا، تشویشناک خبر نے ہلچل مچا دی

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  13:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایٹم بم بنانے کیلئے درکار یورینیم سر عام فروخت اور سمگل ہونے لگا، عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایٹم بم بنانے کیلئے درکار یورینیم سر عام فروخت اور سمگل ہورہا ہے اور اس بات کا انکشاف اس وقت سامنے آیا ...

عالمی طاقتوں نے ایران کویورینیم خریدنے کی اجازت دے دی،ایران کس ملک سے خریداری کرے گا، نئی بحث چھڑگئی

  جمعہ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2017  |  0:10
تہران (آئی این پی )عالمی طاقتوں نے130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی ایرانی درخواست منظور کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں نے130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی ایرانی درخواست منظور کرلی ہے ۔ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے یورینیم دینے والے ملک ...

ایٹمی سپلائرزگروپ میں شمولیت کے خواہشمندبھارت میں مکروہ دھندہ بے نقاب،لاکھوں انسانوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2016  |  23:35
ممبئی(آئی این پی)ایٹمی سپلائرزگروپ میں شمولیت کے خواہشمند بھارت میں مکروہ دھندہ بے نقاب،لاکھوں انسانوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں،بھارت میں ممنوعہ یورنیم کی اسمگلنگ کا دھندا بے نقاب ہوگیا۔ پولیس نے ممبئی میں کارروائی کرتے ہوئے نو کلو گرام تابکار اور زہریلی یورنیم برآمد کرکے دو افراد کو ...

’’بھارت کا ایٹم بم دہشتگردوں کے ہاتھ چڑھ گیا‘‘ کتنے کروڑ مالیت کا یورینیم پکڑ لیا گیا؟ کہاں لیجایا جا رہا تھا؟

  جمعرات‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2016  |  13:40
نئی دہلی(این این آئی)بھارت اور امریکہ کی جانب سے ہمیشہ پاکستان پر یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی ٹیکنالوجی محفوظ ہاتھوں میں نہیں ہے اور دہشت گرد کسی بھی وقت اس پر قبضہ کر سکتے ہیں جبکہ دوسری جانب بھارت میں ہی ایٹم بم کا ...